GuJrat cricket

GuJrat cricket گجرات کرکٹ کو بہترین اور حقیقی انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں ۔جس کا مقصد
"کرکٹ کے مواقع سب کے لئے"

29/07/2026

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی جاری کر دی

ریجنل، ڈیپارٹمنٹل، ضلعی اور زونل ٹیموں پر نئی فٹنس پالیسی کا اطلاق ہوگا

تمام عمر کے کھلاڑیوں کے لیے جامع فٹنس ٹیسٹنگ اور فٹنس بہتری کا منصوبہ متعارف

ڈائریکٹر سپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن جاوید مغل نے دو سطحی فٹنس پلان تیار کر دیا

نئی فٹنس پالیسی بین الاقوامی کرکٹ کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر مرتب کی گئی

ٹائر ون میں ریجنل، فرسٹ کلاس اور گریڈ ٹو ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں شامل ہوں گی

ٹائر ٹو میں سینئر ڈسٹرکٹ، انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 ٹیموں کے کھلاڑی شامل ہوں گے

ٹائر ون کے کھلاڑی 11 مختلف ٹیسٹ دیں گے

ٹائر ٹو کے کھلاڑی مجموعی طور پر آٹھ مختلف ٹیسٹ سے گزریں گے

ٹائر ون میں آٹھ یا اس سے زیادہ ریڈ سکور حاصل کرنے والا کھلاڑی فیل قرار پائے گا

ٹائر ٹو میں چھ یا اس سے زیادہ ریڈ سکور پر کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام تصور ہوگا

فٹنس ٹیسٹ میں ناکام کھلاڑیوں کو تمام ٹیسٹ دوبارہ دینا ہوں گے

کامیاب کھلاڑیوں کا چھ ماہ بعد دوبارہ فٹنس جائزہ لیا جائے گا

پی سی بی کے منظور شدہ سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز ملک بھر میں فٹنس ٹیسٹ منعقد کریں گے

فٹنس ٹیسٹ کے نتائج نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنس ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کیے جائیں گے

Heartiest Congratulations to Mr. Muhammad Umer Miron being officially notified by the Pakistan Cricket Board (PCB) as th...
24/07/2026

Heartiest Congratulations to Mr. Muhammad Umer Mir

on being officially notified by the Pakistan Cricket Board (PCB) as the Unopposed President, Region Cricket Association (RCA) Sialkot.

Congratulations and best wishes!

Kashif Manzoor Butt
Former President
District Cricket Association Gujrat

> تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔" (سورۃ آلِ عمران:...
24/07/2026

> تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

"وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔" (سورۃ آلِ عمران: 26)

الحمدللہ!

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے جناب محمد عمر میر کو ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ کا صدر بلا مقابلہ منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، اعتماد اور خدمت کے جذبے کا ثمر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت انہیں دیانت، بصیرت اور اخلاص کے ساتھ سیالکوٹ ریجن میں کرکٹ کی ترقی اور نوجوان ٹیلنٹ کی بہترین رہنمائی کی توفیق عطا فرمائے۔

کامیابی عاجزی سکھاتی ہے، اور حقیقی عزت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ مزید عزت، برکت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُIt is a reminder to remain humble in success and patient in hardship, recognizi...
24/07/2026

تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
It is a reminder to remain humble in success and patient in hardship, recognizing that true honor belongs to Allah.

23/07/2026
عمر میر بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے صدر منتخب وقاص تارڑ بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے سیکرٹری منتخب چوہدری  محمد علی اشرف کے...
22/07/2026

عمر میر بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے صدر منتخب
وقاص تارڑ بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے سیکرٹری منتخب
چوہدری محمد علی اشرف کے طرف سے مبارکباد

عمر میر بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے صدر منتخب وقاص تارڑ بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے سیکرٹری منتخب چوہدری اختر اویس ندیم کے...
22/07/2026

عمر میر بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے صدر منتخب
وقاص تارڑ بلا مقابلہ ریجن سیالکوٹ کے سیکرٹری منتخب
چوہدری اختر اویس ندیم کے طرف سے مبارکباد

چوہدری اختر اویس ندیم کی عمرہ کی سعادت کے لئے روانگی
22/07/2026

چوہدری اختر اویس ندیم کی عمرہ کی سعادت کے لئے روانگی

Spain The champions
20/07/2026

Spain
The champions

Address

بخشوپورہ
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GuJrat cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category