APNA KOT JAMEL

APNA KOT JAMEL ONLY CRICKET AND VILLAGE VLOGS

28/09/2025

Chand Jarral 🫴❣️

13/12/2024

ADI JARRAL 🏏❤️

03/11/2024

Toqeer Jarral 🖤

19/08/2024

Kaleem Jarral

عابد میموریل سپر لیگ ایڈیشن 3 وٹالہ آزاد کشمیر فری انٹری پہلا انعام 60 ہزار 🏆  دوسرا انعام 30 ہزار 🏆جی ہاں دوستو پول A ک...
24/11/2023

عابد میموریل سپر لیگ ایڈیشن 3 وٹالہ آزاد کشمیر
فری انٹری
پہلا انعام 60 ہزار 🏆 دوسرا انعام 30 ہزار 🏆
جی ہاں دوستو پول A کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے
کل کے دن انشاءاللہ 4 ٹیمز ان ایکشن میں نظر آئیں گی
کل ہو گا داماد مست قلندر وٹالہ کی سر زمین پر
𝙇𝙚𝙖𝙜𝙪𝙚 𝙎𝙥𝙤𝙣𝙨𝙤𝙧 :
𝘾𝙝 𝘽𝙖𝙗𝙖𝙧 𝘼𝙡𝙞
𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐫 :
𝐀𝐥𝐢 𝐖𝐚𝐭𝐚𝐥𝐚 , 𝐙𝐚𝐡𝐞𝐞𝐫 𝐉𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 , & 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐑𝐨𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥
𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 :
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐂𝐢𝐫𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐨𝐧 𝐋𝐢𝐯𝐞

19/11/2023
17/11/2023

WAQAR KFC🔥

16/11/2023

WAQAR KFC 🥵🔥🔥

06/11/2023

وقار جرال LA-5 کےمیاناز پلئیر

دوسرا اشتیاق مرحوم اینڈ عبدالمنان مانی مرحوم فری انٹری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ سجنے جارہا ہے سرزمین کوٹجیمل آزاد کش...
28/09/2023

دوسرا اشتیاق مرحوم اینڈ عبدالمنان مانی مرحوم فری انٹری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ سجنے جارہا ہے سرزمین کوٹجیمل آزاد کشمیر پر اس ٹورنامنٹ کی فائنل تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے انشااللہ 5 اکتوبر کو ہو گا کوٹجیمل کی سرزمین پر دمادم مست قلندر ہو گی چھکوں چوکوں کی برسات کون بنے گا چیمپیئن کس کے سر پر سجے گا جیت کا سہرا یہ تو وقت ہی بتائے گا
میدان سجنے میں صرف سات دن باقی انشااللہ جس طرح پہلے اشتیاق مرحوم اینڈ عبدالمنان مانی مرحوم فری انٹری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انعامات کی برسات کی گئی اس بار اس سے بڑھ کر انعامات رکھے گئے ہیں اب کی بار کچھ تبدیلیاں ضرور دیکھنے کو ملیں گی اس بار سیمی فائنل اور فائنل میں چار چار آل پاکستان اوپن پلیئرز ان ایکشن ہوں گے اس کے علاوہ کوٹ جیمل اپنی مہمان نوازی کی ریت برقرار رکھتے ہوئے اس بار پھر سے تمام مہمان ٹیموں کو کھانا فراہم کرے گا تمام بھائی گراؤنڈ میں آئیں اور اس شاندار ایونٹ کو ایک بار پھر سے انجوائے کریں یہ ایونٹ بار بار دیکھنے کو نہیں ملیں گے

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیارکوٹجیمل کی سرزمین پر ایک شاندار ایونٹ سجنے میں صرف آٹھ دن باقی یہ میلہ ٹوٹل چھ دن پر مشتمل ہو گ...
27/09/2023

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار
کوٹجیمل کی سرزمین پر ایک شاندار ایونٹ سجنے میں صرف آٹھ دن باقی یہ میلہ ٹوٹل چھ دن پر مشتمل ہو گا جس کے پہلے دن ایک شاندار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوگا اس کے بعد انشااللہ دوسرا اشتیاق مرحوم اینڈ عمران مانی مرحوم فری انٹری فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گا
دوسرا اشتیاق مرحوم اینڈ عمران مانی مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ (ڈے اینڈ نائٹ) جو کہ 4 تاریخ کو سرزمین کوٹجیمل پر شروع ہو گا سب بھائیوں کو بتاتے چلیں کہ اس ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 1500 روپے ہو گی جو میچ شروع ہونے سے قبل جمع کروانی لازم ہو گی
اس ٹورنامنٹ کا پہلا انعام 25000
دوسرا انعام 10000 روپے ہو گا تمام حصہ لینے کی خواہشمند ٹیموں سے گزارش ہے کہ 4 اکتوبر دن 2 بجے کوٹجیمل گراؤنڈ میں پہنچ جائیں
رابطہ نمبرز۔۔
کلیم جرال 03454473042
عادی جرال 03408254495
واٹس ایپ نمبر
چاند جرال 03495610413

Address

Bernala Azad Kashmir
Gujrat

Telephone

+923495174727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA KOT JAMEL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share