04/11/2024
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات کا بہتری کی طرف ایک اور قدم سٹار ایف سی ڈنگہ نے ڈی ایف اے گجرات میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے اپنے کلب کی فائل موسیٰ ایف سی کے ساتھ فرینڈلی میچ کے موقع پر جناب جنرل سیکٹری محمد عباس قیصر سیفی صاحب کو جمع کروائی ۔ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات ہر نئے آنے والے فٹبال کلب کو خوش آمدید کہتی ہے ۔