Cricket:-Craze

Cricket:-Craze cricket is my craze�

سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں آج بھی بابر اعظم پر میڈن اوور کر سکتا ہوں۔ بابر اچھی بالز پر ہِٹ نہیں لگا سکتے۔ مح...
23/09/2023

سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں آج بھی بابر اعظم پر میڈن اوور کر سکتا ہوں۔ بابر اچھی بالز پر ہِٹ نہیں لگا سکتے۔
محمد آصف کے اِس بیان پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟

ہر چیز ہی بری گئی!!- ٹاس اول تو جیتنا نہیں، جیتے تو روڈ پچ پر بیٹنگ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔- باؤلنگ بالکل بھی ٹھیک نہیں رہ...
23/09/2023

ہر چیز ہی بری گئی!!

- ٹاس اول تو جیتنا نہیں، جیتے تو روڈ پچ پر بیٹنگ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔
- باؤلنگ بالکل بھی ٹھیک نہیں رہی، شاہین کو سمجھنا ہوگا کہ ہر پچ پر وہی گیند نہیں چلے گی ۔
- فیلڈنگ انتہا سے زیادہ ناقص رہی، گل کا صفر پر شاہین نے کیچ گرایا اور پھر سلپ میں جیسے کیچ نکلا اس پر تو باقاعدہ میمز بنی ۔ پورے میچ میں یہی صورتحال رہی ۔
- دو باؤلرز انجرڈ ہوگئے اور افتخار کی خوب دھلائی ہوئی ۔
- سپن ڈیپارٹمنٹ اب مزید پریشان کن بنتا جارہا ہے ۔
- باؤلرز تھوڑے ہی سہی لیکن کپتانی میں بھی وہی غلطیاں کی گئیں، اٹیک کرکے شروع میں وکٹ لینے کے بجائے دونوں نئے بلے بازوں کو سیٹ ہونے کا موقع دیا گیا اور پھر آخر میں فہیم اور نسیم کو دو دو اوورز میں بیس بیس رنز پڑوا کر ان کی بھی ایوریج ٹھیک کردی ۔

میرے خیال میں یہ ضروری تھا ۔ ہم جو ورلڈکپ سے پہلے ہی اپنی ٹیم کو ورلڈکپ جتواچکے ہیں، امید ہے کہ آج کے میچ کے بعد کچھ دماغ ٹھکانے آئے گا اور آئندہ باؤلنگ پر اندھا اعتماد کرنے کے بجائے پچ کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں گے ۔

بیٹنگ کے لیے پچ آسان نہیں ہے، ہم کافی برے رہے اور یہ رنز چیز کرنا بہت مشکل کام ہوگا ۔ اگر پاکستان چیز کرلیتا ہے تو واقعی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جاسکتا ہے ۔ تحریر :Cricket craze

Kia kehtay ho dosto 🏆🏆🏆🏆🏆🏆👑
10/09/2023

Kia kehtay ho dosto 🏆🏆🏆🏆🏆🏆👑

Aesa hoga kia??Baray bulb se Roshni dalen 🤩🏏🔥
10/09/2023

Aesa hoga kia??
Baray bulb se Roshni dalen 🤩🏏🔥

Kia hua 😁
04/09/2023

Kia hua 😁

نجم سیٹھی :           کتنا مایوس کن! کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ بارش کی نذر۔ لیکن یہ پیشین گوئی تھی۔ بطور چیئرمین پی سی بی...
03/09/2023

نجم سیٹھی :
کتنا مایوس کن! کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ بارش کی نذر۔ لیکن یہ پیشین گوئی تھی۔ بطور چیئرمین پی سی بی، میں نے اے سی سی پر زور دیا کہ وہ یو اے ای میں کھیلے لیکن سری لنکا کو جگہ دینے کے لیے ناقص بہانے بنائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دبئی میں بہت گرمی ہے۔ لیکن یہ اتنا ہی گرم تھا جب ایشیا کپ آخری بار ستمبر 2022 میں کھیلا گیا تھا یا جب اپریل 2014 اور ستمبر 2020 میں وہاں آئی پی ایل کھیلا گیا تھا۔ کھیل پر سیاست۔ ناقابل معافی!.

تاریخ گواہ ہے کہ ،مشکل وقت میں پاکستان کو ہمیشہ حریم شاہ اور نسیم شاہ نے بچایا ہے 😂😅😂
03/09/2023

تاریخ گواہ ہے کہ ،
مشکل وقت میں پاکستان کو ہمیشہ حریم شاہ اور نسیم شاہ نے بچایا ہے 😂😅😂

Two Kings in one Frame 👑🏏💗
28/08/2023

Two Kings in one Frame 👑🏏💗

Comment pls 😄🏏
28/08/2023

Comment pls 😄🏏

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket:-Craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket:-Craze:

Share