Makiana Tiger

Makiana Tiger | Makiana Cricket Team |
🏏 Competing in regional tournaments
🎯 Focused on discipline, skill & unity
📍Local heroes | 🎯 Sharp skills | 🔥 Big dreams

Official page of Makiana Cricket Team 🏏
Driven by passion, united by cricket. Representing Makiana with pride in every tournament. Follow for match updates, team highlights & more! 🐅🔥

28/08/2026
بزرگوال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏مکیانہ ٹیم نے پول کے تمام میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور اگلے ر...
19/08/2026

بزرگوال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

مکیانہ ٹیم نے پول کے تمام میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 💪🏏

ٹیم کو اگلے مرحلے کے لیے بہت بہت مبارکباد! 🎉

13/08/2026

مکیانہ کرکٹ ٹیم ❤️
نئی پچ • نئی امید • نیا سفر 🏏
الحمدللہ! مکیانہ کرکٹ ٹیم کے لیے نئی کرکٹ پچ کی تیاری کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

اس پچ کی تیاری میں خصوصی تعاون کرنے والے ہمارے بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ:
❤️ چوہدری تصدق مکیانہ
🤝 ثاقب پولا، علی حمزہ، ثقلین شاہ، واصف چوہدری، غفران خان، عبدالرحمان اور علی رضا۔

آپ سب نے وقت، محنت اور تعاون کے ذریعے اس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ اس میدان کو مکیانہ کے نوجوانوں کے لیے کامیابی اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹChampions 🏆
04/01/2026

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
Champions 🏆

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹفائنل میں ثقلین شاہ اور غفران خان کی ٹیم نے واصف چوہدری اور علی برو کی ٹیم کو شکست دے کر ٹائ...
21/12/2025

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میں ثقلین شاہ اور غفران خان کی ٹیم نے واصف چوہدری اور علی برو کی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔ ان کی شاندار بیٹنگ، بالنگ اور ٹیم ورک نے فائنل کو یادگار بنا دیا۔
ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیموں نے بھرپور محنت کی اور کھیل کے ہر لمحے میں اپنی مہارت دکھائی۔ سیمی فائنل اور دیگر میچز میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا.
آئندہ بھی ایسے ٹورنامنٹس مکیانہ کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کھیل کو فروغ دینے کا ذریعہ بنتے رہیں گے۔

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر داؤد بٹ کے تعاون سے شاندار انعقادتمام ٹیموں نے بھرپور جذبے، محنت اور اسپورٹس مین ...
01/12/2025

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر داؤد بٹ کے تعاون سے شاندار انعقاد
تمام ٹیموں نے بھرپور جذبے، محنت اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ شرکت کی۔ ہر میچ میں کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی دکھائی.
فائنل میچ ثقلین شاہ اور غفران خان کی ٹیم نے زبردست بیٹنگ اور بالنگ کے ساتھ فائنل اپنے نام کیا۔

Super 4 League – Jaman Sultan Puraمکیانہ ٹائیگرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔  داؤد بٹ نے دونوں میچ...
23/11/2025

Super 4 League – Jaman Sultan Pura
مکیانہ ٹائیگرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔
داؤد بٹ نے دونوں میچز میں میچ وننگ اوورز کرائے. جبکہ ثقلین شاہ نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے ایک اہم موقع پر اپنے اوور میں 9 رنز ڈیفنڈ کیے.

بیٹنگ میں زریاب نے عمدہ اسٹروکس کے ساتھ شاندار کارکردگی دکھائی، فیلڈنگ پوری لیگ میں شاندار رہی۔ ثاقب اور تابش نے اہم کیچز پکڑے، جبکہ سیف اللہ اور ثقلین شاہ کے زبردست رن آؤٹ نے ٹیم کو میچ جتوایا.

پوری ٹیم نے بہترین کمبی نیشن کے ساتھ دونوں میچوں میں زبردست پرفارمنس دکھائی۔

8 Best Villages Super League, Champion Team Makiana Tigersآج ہوئی آٹھ گاؤں کے درمیان بہت ہی ایک اچھی لیگ جس میں فائنل می...
21/11/2025

8 Best Villages Super League, Champion Team Makiana Tigers
آج ہوئی آٹھ گاؤں کے درمیان بہت ہی ایک اچھی لیگ جس میں فائنل میچ ٹیم مکیانہ نےٹیم ڈوگہ سے سنسنی حیز مُقابلے کے بعد اپنے نام کیا اور اس لیگ میں ایک بات کروں گا مکیانہ کے ٹیلنٹڈ کھلاڑی ثقلین شاہ کی جنہوں نے پوری لیگ میں ہر ٹیم کے خلاف شاندار سٹائلش چھکے لگا کے اپنی چھاپ چھوڑ دی اور ہر ٹیم سے اور باہر کروڈ داد بھی وصول کی اور پوری لیگ میں ناٹ اؤٹ رہا کسی ایک میچ میں بھی اؤٹ نہیں ہوا اور بات کریں بالنگ کی تو اس میں واصف چوہدری کی شاندار نپی تُلی بالنگ اور ساتھ فیصل بجلی کی تیز بالنگ نے ہر ٹیم کو مشکل میں ڈالے رکھا اور پوری ٹیم کی شاندار افیرٹ سے لیگ اپنے نام کی۔

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر چوهدری جہانگیر اصغر مہر کے تعاون سے شاندار انعقادایونٹ کے چیف آرگنائزر چوهدری علی...
09/11/2025

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر چوهدری جہانگیر اصغر مہر کے تعاون سے شاندار انعقاد
ایونٹ کے چیف آرگنائزر چوهدری علی اصغر مہر تھے، جنہوں نے بہترین انتظامات کے ذریعے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔
تمام ٹیموں نے بھرپور جذبے، محنت اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ شرکت کی۔ ہر میچ میں کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی دکھائی.
فائنل میچ میں ثاقب پولا اور علی حمزہ کی ٹیم کا مقابلہ انس اور شان علی کی ٹیم سے ہوا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، لیکن انس اور شان علی نے زبردست بیٹنگ اور بالنگ کے ساتھ فائنل اپنے نام کیا۔

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر چوهدری جہانگیر اصغر مہر کے تعاون سے شاندار انعقادچیف آرگنائزر چوهدری علی اصغر مہر...
06/11/2025

مکیانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ – اسپانسر چوهدری جہانگیر اصغر مہر کے تعاون سے شاندار انعقاد
چیف آرگنائزر چوهدری علی اصغر مہر
مکیانہ میں کرکٹ کا جوش دوبارہ عروج پر پہنچنے والا ہے، کیونکہ نئے سیزن کا دوسرا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 09 نومبر 2025 کو ہو رہا ہے۔
مکیانہ کے نوجوانوں اور کرکٹ کے شائقین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس شاندار ایونٹ میں بھرپور شرکت کریں۔

Address

Makiana
Gujrat Punjab
5700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makiana Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share