Gujranwala Super League

Gujranwala Super League Offcial Cricket League .Basic moto on root level prmote cricket and produse a many crickter through

Happy Birthday Babar Azam 👑Your brilliance continues to inspire the   every season💛
15/10/2025

Happy Birthday Babar Azam 👑

Your brilliance continues to inspire the every season💛

Happy Birthday PrideOfPakistanin chains, your courage leads the nation.May Allah bless you with freedom and long life.Yo...
05/10/2025

Happy Birthday PrideOfPakistan
in chains, your courage leads the nation.
May Allah bless you with freedom and long life.
You’re not just a leader — you’re a movement. 🇵🇰🔥





🇵🇰 Congratulations Pakistan!Power. Passion. Glory.Pakistan lifts the Tri-Nation Series trophy! 🏆🔥
08/09/2025

🇵🇰 Congratulations Pakistan!
Power. Passion. Glory.
Pakistan lifts the Tri-Nation Series trophy! 🏆🔥

Eid Mubarak from all of us at GSL! ✨🌙 Stay tuned for special Eid shows coming your way soon 🔜👀
30/03/2025

Eid Mubarak from all of us at GSL! ✨🌙

Stay tuned for special Eid shows coming your way soon 🔜👀


ویلڈن گوجرانوالہ سپر لیگ GSL پلیئر حسن نواز حسن نواز نے اپنے تیسرے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسک...
21/03/2025

ویلڈن گوجرانوالہ سپر لیگ GSL پلیئر حسن نواز
حسن نواز نے اپنے تیسرے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کیا اور اپنے ملک کا نام روشن کیا جس پر چئیرمین جی ایس ایل عمران حسین نے جی ایس ایل پلیئر حسن نواز کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو. آج آپ نے  اولمپکس کا 118 سالہ ریکاڑد توڑ کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا. ہم پا...
09/08/2024

ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو.
آج آپ نے اولمپکس کا 118 سالہ ریکاڑد توڑ کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا. ہم پاکستانیوں کی خوشی اور فخر کا سبب بنے.
اللہ تعالی مستقبل میں بھی آپ کو ایسی کامیابیاں عطا کرے اور آپ اپنے ملک کا نام روشن کریں....
میری طرف سے پوری قوم کو مبارکباد

An Olympic record and a gold medal, what else could you ask ?
What a great performance for a first title! 🥇
Champion

 🏏🏏  کل بروز اتوار دن 1:00 بجے ڈی سی کالونی کرکٹ اسٹیڈیم بڑا ٹاکرا بڑا کرکٹ میلہ
29/06/2024

🏏🏏

کل بروز اتوار دن 1:00 بجے ڈی سی کالونی کرکٹ اسٹیڈیم
بڑا ٹاکرا بڑا کرکٹ میلہ

  الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 اپنے آخری مراحل میں داخل پہلا سیمی فائنل ینگ ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب اور پی اے ایلومینیم کرک...
28/06/2024


الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 اپنے آخری مراحل میں داخل پہلا سیمی فائنل ینگ ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب اور پی اے ایلومینیم کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ینگ ماڈل نے یہ میچ باآسانی جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور مین آف دی میچ بابر علی قرار پائے
ویلڈن ٹیم ینگ ماڈل ٹاؤن

 ❤🌹 🏏🏏🏏👍
17/06/2024

❤🌹

🏏🏏🏏👍

  Brilliatn Performance by Captain Of Young Heroes c c Usman Hafeez 3 wickets 4/3
16/06/2024

Brilliatn Performance by Captain Of Young Heroes c c Usman Hafeez
3 wickets 4/3

الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا میلہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں سجایا گیا جس میں گوجرانوالہ...
15/06/2024

الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا میلہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں سجایا گیا جس میں گوجرانوالہ کی مقامی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا افتتاحی میچ گوجرانوالہ یونائیٹڈ اور ینگ ہیروز کے درمیان کھیلا گیا ینگ ہیروز نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ اوورز میں 188 رنز کا ٹارگٹ دیا اور انکی طرف سے راج نے 27 بالز پر 46 رنز کی اننگ کھیلی گوجرانوالہ یونائٹڈ کے کپتان میاں اظہر نے اپنے 4 اوورز میں 35 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا جبکہ گوجرانوالہ یونائٹڈ 188 رنز کا ہدف پورا نا کر سکی اور یوں وہ 123 رنز پر آل آوٴٹ ہوگئ اور وقار نے 26 بالز پر 52 رنز کی شاندار اننگ کھیلی , ینگ ہیروز کے کپتان عثمان نے اپنے 4 اوورز صرف 5 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا اور مین آف دی میچ قرار پائے آج افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی خرم شہزاد سی او نائیس میڈیا پروڈکشن تھے چئیرمین جی ایس ایل عمران حسین اور خرم شہزاد نے کھلاڑیوں کو یونیفارم ڈسٹری بیوٹ کیے


Address

Street No. 3 Fareed Town Gujranwala
Gujranwala

Telephone

+923007444928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Super League:

Share