Ch Khuram Shahzad Padda

Ch Khuram Shahzad Padda خوش نصیب وہ ہیں جو اپنے نصیب پر خوش ہیں

07/07/2025

سویڈن نے اسلام آباد میں 2 سال بعد ویزا سروس دوبارہ شروع کردی
پاکستانی شہری آج سے 90 دن تک کے دورے کے لیے شینگن ویزا کی درخواست دے سکیں گے

04/07/2025

تھانہ پاہڑیانوالی کی حدود چک جانو کلاں یو ٹرن پر بس اور موٹر سائیکل میں خوفناک (ت ص ا د م)😭
ایک شخص (ج ا ن ب ح ق)، ایک عورت شدید (ز خ م ی)😭

03/07/2025

قرض دار اور کرائے دار آج کل سخت پریشان ہیں،
یا اللہ! ان سب کے لیے غیبی مدد اور آسانیاں فرما 🥺😰

اسپیکر قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 21 لاکھ روپے!! گھر، نوکر، بجلی بھی مُفت🙂🙂🙂
03/07/2025

اسپیکر قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 21 لاکھ روپے!!
گھر، نوکر، بجلی بھی مُفت🙂🙂🙂


خبردار ہوشیار 🚨🚨🚨سنو سنو سنو 📢📢📢
02/07/2025

خبردار ہوشیار 🚨🚨🚨
سنو سنو سنو 📢📢📢

01/07/2025

پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے 😆

شہر میں صبح کے وقت اہم میٹنگمیٹنگ کا ایجنڈا کیا ہوسکتا ہے؟😅😅😅
28/06/2025

شہر میں صبح کے وقت اہم میٹنگ
میٹنگ کا ایجنڈا کیا ہوسکتا ہے؟😅😅😅

28/06/2025

*اطلاع عام:*
*اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔*

*جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔*

*اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔*

*اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔*
*لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔*

Address

Guj

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Khuram Shahzad Padda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category