285 J.B cricket and News

285 J.B cricket and News chak no 285 j.b gojra

Alhamdulillah Alhamdulillah Prod moment for 285 cricket club This session record MashAllah 22 finls Pind walyo hor Kuch ...
01/09/2026

Alhamdulillah Alhamdulillah
Prod moment for 285 cricket club
This session record MashAllah 22 finls
Pind walyo hor Kuch sada laiq 🥰🥰🥰

30/08/2026

AI جنریٹڈ میڈیا — چک نمبر 285

چک نمبر 285 گاؤں کے متعلق AI جنریٹڈ میڈیا سے بنایا گیا خوبصورت ولاگ۔ 🎥🌾

29/08/2026
26/08/2026

Chak no 285 j.b

25/08/2026

زین ججوعہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️

ہم زین ججوعہ کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں، جو گاؤں گاؤں جا کر وہاں کی ثقافت، تاریخ اور خوبصورتی کو اپنی ولاگنگ کے ذریعے دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔

ہمیں بے حد خوشی ہے کہ زین ججوعہ ہمارے پیارے گاؤں چک نمبر 285 میں بھی آئے اور ہمارے گاؤں کی خوبصورت ویڈیو بنا کر اسے پروموٹ کیا۔ انہوں نے ہمارے گاؤں کی تاریخ اور خوبصورتی کو جس خوبصورت انداز میں ڈاکومنٹ کیا، اس پر ہم ان کے دل سے مشکور ہیں۔

آپ کی یہ کاوش ہمارے گاؤں کی پہچان کو دور دور تک پہنچانے میں ایک یادگار کردار ادا کرے گی۔ بہت بہت شکریہ زین ججوعہ! ❤️👏

#ولاگنگ

طَلحہ گُجّر — 285 کرکٹ کلب کا اُبھرتا ہوا اسٹار ⭐🏏صرف 19 سال کی عمر میں طلحہ گُجّر اپنی تیز رفتار اور خطرناک باؤلنگ سے س...
25/08/2026

طَلحہ گُجّر — 285 کرکٹ کلب کا اُبھرتا ہوا اسٹار ⭐🏏

صرف 19 سال کی عمر میں طلحہ گُجّر اپنی تیز رفتار اور خطرناک باؤلنگ سے سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس کی رفتار اور پَیس اسے 285 کرکٹ کلب کا ایک خاص فاسٹ باؤلر بناتی ہے۔ بیٹنگ بھی اچھی کر لیتا ہے، مگر اصل پہچان اس کی فاسٹ باؤلنگ ہے۔
ان شاء اللہ آنے والے وقت میں طلحہ گُجّر 285 کرکٹ کلب کا ایک بڑا اسٹار بنے گا۔ 🌟🔥

#285

عوامی اطلاع 🚨چک نمبر 285 کے قابلِ احترام رانا شوکت صاحب جو عرصہ دراز سے ساؤتھ کوریا میں مقیم ہیں، کے نام سے کسی نے جعلی ...
20/08/2026

عوامی اطلاع 🚨

چک نمبر 285 کے قابلِ احترام رانا شوکت صاحب جو عرصہ دراز سے ساؤتھ کوریا میں مقیم ہیں، کے نام سے کسی نے جعلی TikTok اکاؤنٹ بنا رکھا ہے اور لوگوں سے مختلف بہانوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس جعلی اکاؤنٹ کو Report اور Block کریں۔ اگر کسی کو اس اکاؤنٹ سے میسج آئے تو ہرگز پیسے نہ بھیجیں اور فوراً رپورٹ کریں۔

خبردار رہیں، فراڈ سے بچیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔ 🙏

Proud of u bro
17/08/2026

Proud of u bro

🏐🔥
🎊🥳😍
❣️❣️
🫠❣️
🔥🔥🔥

🔥🔥

السلام علیکم۔۔۔۔۔۔!
امید کرتا ہوں کہ سب بھائی خیریت سے ہوں گے۔
جی دوستو بات کرتے ہیں کی ۔
کے ایم سی رولز کے مطابق 471 کی سر زمین پر ایک بہترین اور لاجواب ایونٹ ہوا۔ ماشاءللہ 471 کی سر زمین پر یہ دو دن کرکٹ کا میلہ سجا رہا۔ میں بات کرنے لگا ہوں اس بولر کی اس انسان کی جس نے 471 کے اس میلے کو لوٹ لیا۔

جی دوستو میں بات کررہا ہوں اس ٹورنامنٹ کے کی ۔ جس نے اس پورے ٹورنامنٹ میں تمام بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا۔ جس نے اس پورے ٹورنامنٹ میں تمام بلے بازوں کو پریشان کیے رکھا۔ جس نے اپنے سپیڈ اور اپنی سلو ون ڈلیوری سے تمام شائقین کرکٹ کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

جی دوستو میں بات کررہا ہوں کی۔
طلحہ گجر جو کہ کی جانب سے اس ایونٹ میں تحصیل اوپن نمائندگی کررہے تھے ۔ اس پورے ایونٹ میں طلحہ گجر کی جانب سے آؤٹ کلاس بولنگ دیکھنے کو ملی۔

ٹورنامنٹ میں طلحہ گجر نے بڑی بڑی سائیڈز اور بڑے بڑے نامور بلے بازوں کے سامنے گیند بازی کی اور ان سب کے لیے درد سر بنے رہے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں طلحہ نے 467 کے خلاف میں صرف اور صرف رنز دیے اور ساتھ میں وکٹ بھی حاصل کیں۔ پھر کوارٹر فائنل میچ میں سامنا ہوا ایک منجھی ہوئی ٹیم #کھدروالہ کے ساتھ۔ اس میچ تو طلحہ گجر نے کیا کمال اوور کیا ۔ ایک اوور میں صرف اور صرف رنز دیے اور کو آؤٹ کیا۔ پھر سیمی فائنل میچ میں سامنا ہوا ایک بڑی سائیڈ سے۔
اس میچ میں بھی طلحہ گجر چھا گیا ۔ #راشد اعجاز اور #حیدر اسلام جیسے سینئیر بلے بازوں کے سامنے بہترین اور لاجواب بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوۓ رنز پر اپنا اوور مکمل کیا اور اپنی ٹیم کو میچ وننگ اوور ڈلیور کر کے دیا۔ اور پھر پہنچے فائنل میں ۔ #فائنل میں بھی طلحہ گجر نے اپنے پورے دن کی سٹیٹیجی کو مد نظر رکھتے ہوۓ فائنل اوور میں بھی صرف رنز دیے اور ایک تاریخی اوور کردیا۔ اوور آل بات کروں تو طلحہ گجر نے پورے دن میں میں صرف اور صرف رنز دیے اور پلس وکٹس اپنے نام کیں۔

سارا دن طلحہ گجر نے اپنی برق رفتار گیند بازی اور بہترین لائن لینتھ سے تمام بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بنے رہے۔ بلکل اپنی لاجواب سٹرینتھ سے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ 475 کی ٹیم کو #چیمپئین 🏆 بنانے میں طلحہ گجر نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔

اسی لاجواب اور شاندار بولنگ پرفارمنس کو مد نظر رکھتے ہوۓ کو اس ٹورنامنٹ کا قرار دیا گیا۔
ہم کو اس ٹورنامنٹ کے بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🎊🥳🎉❣️
🤲😍❣️

الحمدللہ! 285 کرکٹ کلب کی تاریخی اور شاندار فتح! 🏆​🔥 ایک ہی رات میں دو فائنل اور دو چیمپئن شپ ٹرافی ساڈے نام! 🔥​📍 296 کھ...
15/08/2026

الحمدللہ! 285 کرکٹ کلب کی تاریخی اور شاندار فتح! 🏆
​🔥 ایک ہی رات میں دو فائنل اور دو چیمپئن شپ ٹرافی ساڈے نام! 🔥
​📍 296 کھیکھا ٹورنامنٹ: چیمپئن 🥇
📍 324 وی سی بی (VCB) ٹورنامنٹ: چیمپئن 🥇
​285 کرکٹ کلب کی تاریخ کا پہلا اور تاریخی لمحہ، جب ہمارے شیروں نے ایک ہی رات میں دو مختلف جگہوں پر فائنل کھیلے اور دونوں میں ہی شاندار فتح حاصل کر کے ڈبل چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا! 💪🏏
​تمام کھلاڑیوں، آفیشلز اور سپورٹرز کو بہت بہت مبارک ہو! ❤️
​🔥 پنڈ والیو! ہور کوئی ساڈے لائق؟ 😎🏆

ماسٹر عبدالسلام صاحب — چک نمبر 285 ج بہمارے گاؤں کے قابلِ احترام استاد ماسٹر عبدالسلام صاحب عرصہ دراز سے اسلامیات کی تعل...
13/08/2026

ماسٹر عبدالسلام صاحب — چک نمبر 285 ج ب

ہمارے گاؤں کے قابلِ احترام استاد ماسٹر عبدالسلام صاحب عرصہ دراز سے اسلامیات کی تعلیم دے رہے ہیں اور 285 کے بے شمار طلبہ آپ سے مستفید ہو چکے ہیں۔ آپ بین المذاہب امن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور امن و بھائی چارے کے لیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

فیصل آباد میں آر پی او سہیل سکھیرا صاحب، پنجاب پولیس سے محبت و احترام سے ملاقات اور گلے ملنے کا خوبصورت منظر قابلِ تحسین ہے۔

ماسٹر عبدالسلام صاحب ہمارے گاؤں کا فخر ہیں۔








#

Address

Chak No 285 J. B
Gojra
36120

Telephone

+923066588091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 285 J.B cricket and News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category