GGPS No4 NewPlot

GGPS No4 NewPlot Sarkari School, Mayari School

عاشورہ کے موقع پر چھٹی کا اعلان 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی ،نوٹیفکیشن
22/06/2026

عاشورہ کے موقع پر چھٹی کا اعلان 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی ،نوٹیفکیشن

📢 اہم ترین خبر: پنجاب کے اساتذہ کے لیے ای-ٹرانسفر (E-Transfer) راؤنڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری!​محکمہ اسکول ایجوکیشن گورنمنٹ...
22/06/2026

📢 اہم ترین خبر: پنجاب کے اساتذہ کے لیے ای-ٹرانسفر (E-Transfer) راؤنڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری!
​محکمہ اسکول ایجوکیشن گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، اساتذہ کی ترقیوں (Promotions)، پوسٹنگ کے منتظر اساتذہ/افسران (Awaiting Posting) اور باہمی تبادلوں (Mutual Transfers) کے لیے ای-ٹرانسفر راؤنڈ اوپن کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
​📆 آفیشل ٹائم لائن اور شیڈول:
​📱 تبادلے کی درخواست جمع کروانے کی تاریخ: 23.06.2026 سے 30.06.2026 تک۔
​⚖️ ریویو کمیٹی کی جانب سے اپیلوں پر فیصلہ: 01.07.2026 سے 06.07.2026 تک۔
​📜 تبادلوں کے فائنل آرڈرز کا اجراء: 09.07.2026۔
​⚠️ اہم ہدایات (پالیسی گائیڈ لائنز):
​تمام اضلاع کے CEO (DEAs) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ترقی پانے والے تمام اساتذہ کی SIS پورٹل پر ٹیگنگ کو یقینی بنائیں۔
​پالیسی شق 7(viii) اور 11-1(viii): اگر کوئی بھی ترقی یافتہ یا پوسٹنگ کا منتظر استاد خالی اسامیوں کے لیے ترجیحات (Preferences) جمع نہیں کرواتا یا کم ترجیحات دیتا ہے، تو محکمہ/ایپوائنٹنگ اتھارٹی خود کار نظام (SIS Portal) کے تحت دستیاب خالی اسامی پر اس کی تعیناتی کر دے گی۔
​تمام متعلقہ اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے شیڈول کے مطابق بروقت اپنی درخواستیں مکمل کریں۔

22/06/2026
21/06/2026

What's the difference between Evaporation and Vaporisation??

نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 جون سے ٹرانسفر کھلنے تھے لیکن تاحال پورٹل فعال نہیں ہو سکا ۔۔
21/06/2026

نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 جون سے ٹرانسفر کھلنے تھے لیکن تاحال پورٹل فعال نہیں ہو سکا ۔۔

No for Toba Tek Singh
21/06/2026

No for Toba Tek Singh

20/06/2026

OMG .. book kholty e rishtadar Samny a gy...

ایک بہت اچھی کتاب جو ہمارے ایک استاد محترم نے ہمیں M.Sc کے دوران دی تھی ۔ لیکن اب اپنے مضمون کو پڑھاے کافی عرصہ ہو چکا ہ...
20/06/2026

ایک بہت اچھی کتاب جو ہمارے ایک استاد محترم نے ہمیں M.Sc کے دوران دی تھی ۔ لیکن اب اپنے مضمون کو پڑھاے کافی عرصہ ہو چکا ہے۔ سوچا چھٹیوں کا فایدہ اٹھا لیا جائے آج اسے پڑھنا شروع کیا ہے ۔

20/06/2026

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا

Allama Iqbal

20/06/2026

My school GGPS No4 NewPlot

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGPS No4 NewPlot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GGPS No4 NewPlot:

Share