Sudachi Sharote

Sudachi Sharote This page is only about Valley Sharote

Autumn in Sharote valley Nov  ,30, 2024.
30/11/2024

Autumn in Sharote valley Nov ,30, 2024.

30/10/2024

صدقہ (Charity)

تنخواہ(پیسوں)کو مہینے کی آخری تاریخ تک بچانے کا نسخہ
(عربی سے ترجمہ شدہ)
یہ واقعہ ایک سعودی نوجوان کا ھے- وہ اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تها- اس کی تنخواہ صرف چار ہزار ریال تهی- شادی شدہ ہونے کیوجہ سے اس کے اخراجات اس کی تنخواہ سے کہیں زیادہ تهے- مہینہ ختم ہونے سے پہلے ھی اس کی تنخواہ ختم ھو جاتی اور اسے قرض لینا پڑتا- یوں وہ آہستہ آہستہ قرضوں کی دلدل میں ڈوبتا جارھا تها اور اس کا یقین بنتا جا رھا تها کہ اب اس کی زندگی اسی حال میں ھی گزرے گی- باوجودیکہ اس کی بیوی اسکے مادی حالت کا خیال کرتی لیکن قرضوں کے بوجھ تلے تو سانس لینا بهی دشوار ہوتا ھے- وہ کہتا ھے،
"ایک دن میں اپنے دوستوں کی مجلس میں گیا جہاں اس دن ایک ایسا دوست بهی موجود تها جو صاحب رائے آدمی تها اور میں اپنے اس دوست کے مشوروں کو قدر کی نگاہ سے دیکهتا تها- کہنے لگا میں نے اسے باتوں باتوں میں اپنی کہانی کہہ سنائی اور اپنی مالی مشکلات اس کے سامنے رکهیں- اس نے میری بات سنی اور کہا کہ میری رائے یہ ھے کہ تم اپنی تنخواہ میں سے کچھ حصہ صدقہ کے لیے مختص کرو- اس سعودی نوجوان نے حیرت سے کہا :
"جناب مجهے گهر کے خرچے پورے کرنے کے لیے قرضے لینے پڑتے ہیں اور آپ صدقہ نکالنے کا کہہ رھے ہیں؟"
خیر اس نے گهر آ کر اپنی بیوی کو ساری بات بتائی تو بیوی کہنے لگی :
"تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے ؟ ھو سکتا ھے اللہ جل شانہ تم پر رزق کے دروازے کهول دے-
کہتا ھے میں نے ماہانہ 4 ہزار ریال میں سے 30 ریال صدقہ کے لیے مختص کرنے کا ارادہ کیا اور مہینے کے آخر میں اسے ادا کرنا شروع کردیا-
سبحان اللہ ! قسم کها کر کہتا ہوں میری تو حالت ھی بدل گئی، کہاں میں ہر وقت مالی ٹینشنوں میں اور سوچوں میں رہتا تها اور کہاں اب میری زندگی گویا پهول ھو گئی تهی ، ہلکی پهلکی آسان ،قرضوں کے باوجود میں خود کو آزاد محسوس کرتا تها ایک ایسا ذہنی سکون تها کہ کیا بتاوں.
پهر چند ماہ بعد میں نے اپنی زندگی کو سیٹ کرنا شروع کیا ، اپنی تنخواہ کو حصوں میں تقسیم کیا ، اور یوں ایسی برکت ہوئی جیسے پہلے کبهی نہی ہوئی تهی.میں نے حساب لگا لیا اور مجهے اندازہ ہو گیا کہ کتنی مدت میں اِنشاءاللہ قرضوں کے بوجه سے میری جان چهوٹ جائے گی.
پهر اللہ جل شانہ نے ایک اور راستہ کهولا اور میں نے اپنے ایک عزیز کے ساتھ اس کے پراپرٹی ڈیلنگ کے کام میں حصہ لینا شروع کیا ، میں اسے گاہک لا کر دیتا اور اس پر مجهے مناسب پرافٹ حاصل ہوتا.
الحمدللہ ! میں جب بهی کسی گاہک کے پاس جاتا وہ مجهے کسی دوسرے تک راہنمائی ضرور کرتا .
میں یہاں پر بهی وہی عمل دہراتا کہ مجهے جب بهی پرافٹ ملتا میں اس میں سے اللہ کے لیے صدقہ ضرور نکالتا.
اللہ کی قسم صدقہ کیا ھے؟ کوئی نہیں جانتا سوائے اس کے جس نے اسے آزمایا ھو.
صدقہ کرو، اور صبر سے چلو ، اللہ کے فضل سے خیر و برکتیں اپنی آنکهوں سے برستے دیکهو گے.
نوٹ :
1. جب آپ کسی مسلمان کو تنخواہ میں سے صدقہ کے لیے رقم مختص کرنے کا کہیں گے اور وہ اس پر عمل کرےگا تو آپ کو بهی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا صدقہ کرنے والے کو ملے گا اور صدقہ دینے والے کے اجر میں کوئی کمی واقع نہیں ہو گی-
سوچیے !!!
آپ اس دنیا سے چلے جائیں گے اور آپکے سبب آپکے پیچهے کوئی صدقہ کر رھا ھوگا- ایسے ھی اگر آپ نے یہ میسج آگے دوسرے دوستوں تک پہنچایا اور کسی نے صدقہ دینے کا معمول بنا لیا تو آپ کے لیے بهی صدقہ دینے والے کے مثل اجر ھے.
میرے عزیز دوستو !!!
آپ تهوڑا بہت جتنا ھو سکے کچھ رقم صدقہ کے لیے ضرور مختص کریں. اگر صدقہ کرنے والا جان لے اور سمجھ لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ھاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ھاتھ میں جاتا ھے تو یقینا دینے والے کو لذت لینے والے سے کہیں زیادہ ہو گی.
کیا آپکو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟ خاص طور پر 17، 18، 19 کو توجہ سے پڑهیے گآ
سن لیں !
صدقہ دینے والے بهی اور جو اس کا سبب بنتے ہیں وہ بهی!!!
1. صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ھے-
2. صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ھے ، اور سب سے افضل صدقہ کهانا کهلانا ھے.
3. صدقہ قیامت کے دن سایہ ھو گا، اور اپنے دینے والے کو آگ سے خلاصی دلائے گا-
4. صدقہ اللہ جل جلالہ کے غضب کو ٹهنڈا کرتا ھے اور قبر کی گرمی کی ٹهنڈک کا سامان ھے-
5. میت کے لیے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ھے اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑهاتے رہتے ہیں-
6. صدقہ مصفی ھے، نفس کی پاکی کا ذریعہ اور نیکیوں کو بڑهاتا ھے-
7. صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ھے-
8. صدقہ قیامت کی ھولناکی کے خوف سے امان ھے اور گزرے ھوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا.
9. صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب اور سئیات کا کفارہ ھے.
10. صدقہ خوشخبری ھے حسن خاتمہ کی ، اور فرشتوں کی دعا کا سبب ھے-
11. صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ھے ، اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر بهی شریک ہو.
12. صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ھے.
13. خرچ کرنا آدمی کو متقین کی صف میں شامل کردیتا ہے، اور صدقہ کرنے والے سے اللہ کے مخلوق محبت کرتی ھے.
14. صدقہ کرنا جود و کرم اور سخاوت کی علامت ھے.
15. صدقہ دعاوں کے قبول ھونے اور مشکلوں سے نکالنے کا ذریعہ ھے.
16. صدقہ بلاء )مصیبت( کو دور کرتا ہے ، اور دنیا میں ستر دروازے برائی کے بند کرتا ھے.
17. صدقہ عمر میں اور مال میں اضافے کا سبب ھے اور کام یابی اور رزق کا سبب ھے.
18. صدقہ علاج بهی ھے دواء بهی اور شفاء بهی...
19. صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونے ، چوری اور بری موت کو روکتا ھے.
20. صدقہ کا اجر ملتا ہے ، چائے جانوروں اور پرندوں پر ھی کیوں نہ ھو..
آخری بات :
بہترین صدقہ اس وقت یہ ھے کہ آپ اس میسج کو صدقہ کی نیت سے آگے دوسروں تک پہنچا دیں

16/10/2024
AKRSP  کے تین چمکتے ستارے جو باری باری ڈوب گئے۔ اور اےکےآرایس پی کو مدھم کرگئے۔۔۔ اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے۔۔ اور جن...
16/10/2024

AKRSP
کے تین چمکتے ستارے جو باری باری ڈوب گئے۔ اور اےکےآرایس پی کو مدھم کرگئے۔۔۔ اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائے۔۔ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے۔۔ آمین یارب العالمین

07/09/2024
New Vehicles for AKRSP Toyota Rocco - 2024
16/08/2024

New Vehicles for AKRSP Toyota Rocco - 2024

Nanga Parbat base camp.... Astore
06/08/2024

Nanga Parbat base camp.... Astore

ایک عدد موبائل Iphone 15 pro max بارگو بالا پل سے لے کر شروٹ تھینگی کے درمیان گم ہوگئی ہے۔ کسی بھی بھائی کو اگر ملی ہے ت...
10/07/2024

ایک عدد موبائل Iphone 15 pro max بارگو بالا پل سے لے کر شروٹ تھینگی کے درمیان گم ہوگئی ہے۔ کسی بھی بھائی کو اگر ملی ہے تو مندرجہ زیل نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
0355-6013646
03129712326

Rama Astore.....
01/07/2024

Rama Astore.....

At Astore Gorikot with office collogues....
01/07/2024

At Astore Gorikot with office collogues....

At NANGA PARBAT base camp Rupal Astore...
01/07/2024

At NANGA PARBAT base camp Rupal Astore...

Address

Sharote Valley Tehsil & District Gilgit
Gilgit
11000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudachi Sharote posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share