12/12/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر ملی کہ ہمارے دوست مزملانا
احمد کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے۔
ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام بخشے۔
مزمل اور ان کے خاندان کے لیے، دعا ہے کہ اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے۔