14/05/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون
ایک بہترین، نفیس اور بااخلاق کھلاڑی سے محروم ہوگئے۔
غفران کا انتقال نہ صرف گلاپور ریڈ بلکہ پورے فٹبال حلقے کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔