22/12/2025
جناب منظر علی ہیڈ کوچ والی بال ٹیم گلگت بلتستان کو سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد انٹرنیشنل والی بال کوچنگ کورس میں شرکت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد عرض کرتے ہیں۔ واضح رہے ان کی انتھک محنت سے گلگت بلتستان سے بہت سارے لڑکے ڈپارٹمنٹ اور پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیل کر گلگت بلتستان اور پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ بھی والی بال کے اوپر محنت کرینگے. واضح رہے یہ پچھلے 8 سالوں سے اپنی مدد آپ والی بال کے اوپر محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ گلگت سے ریکوئسٹ ہے اس بندے کو سرکاری سطح پر موقع ملنا چاہیے یہ مزید والی بال کو پرموٹ کر سکے
ManZar Ali Masood Gilgiti