BARGO FC

BARGO FC Bargo Fc

ایک اور کہانی اپنے اختتام کو پہنچ گئی...وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔وہ لڑکا جو ایک چھوٹے ...
07/07/2026

ایک اور کہانی اپنے اختتام کو پہنچ گئی...
وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
وہ لڑکا جو ایک چھوٹے سے جزیرے سے اٹھا، اپنی محنت، عزم اور بے شمار قربانیوں سے دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج تک پہنچا، آج اپنے سفر کے آخری موڑ پر کھڑا ہے۔
کل میدان میں رونالڈو ہوگا یا نہیں، مگر اس کی للکار، اس کی خوشیاں، اس کے آنسو، اس کے گول اور اس کی جیت کی لگن ہمیشہ فٹبال کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
شاید ایک دور ختم ہو رہا ہے، مگر لیجنڈ کبھی ختم نہیں ہوتے، وہ صرف یادیں بن جاتے ہیں۔
شکریہ کرسٹیانو رونالڈو! تم نے صرف ٹرافیاں نہیں جیتیں، کروڑوں دل بھی جیتے۔ ہمیشہ یاد رہو گے۔ ❤️🐐⚽

جشن بہاراں سیزن 2 سیمی فائینل مقابلہ بارگو ایف سی بمقابلہ بارگو ینگ سٹار مورخہ 19/05/20226وینیو بارگو پائین گراونڈ
18/05/2026

جشن بہاراں سیزن 2 سیمی فائینل مقابلہ
بارگو ایف سی بمقابلہ بارگو ینگ سٹار
مورخہ 19/05/20226
وینیو بارگو پائین گراونڈ

Black Day😭فٹبال کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا ستارہ آج ہم سے جدا ہوگیا۔ گلاپور ریڈ کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی غفران زمان آج اس د...
14/05/2026

Black Day😭

فٹبال کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا ستارہ آج ہم سے جدا ہوگیا۔ گلاپور ریڈ کی ٹیم کے بہترین کھلاڑی غفران زمان آج اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
غفران کی اچانک موت نے اہلِ علاقہ، دوستوں اور کھیل سے محبت رکھنے والوں کو گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔ وہ ایک باصلاحیت اور محنتی نوجوان تھے جنہوں نے اپنی صلاحیت، اخلاق اور کھیل کے جذبے سے ہر دل میں جگہ بنائی۔ ان کی ناگہانی وفات نہ صرف ان کے خاندان بلکہ فٹ بال سے وابستہ تمام افراد کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ غفران کے خواب، مسکراہٹ اور میدان میں اُن کی توانائی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔

بارگو ایف سی نے جشن بہاراں ٹورنمنٹ سیزن 2  بارگو پائین گراونڈ میں اپنی پہلی میچ 3:1 سے جیت لی
05/05/2026

بارگو ایف سی نے جشن بہاراں ٹورنمنٹ سیزن 2 بارگو پائین گراونڈ میں اپنی پہلی میچ 3:1 سے جیت لی

بارگو ایف سی کےسابق کیپر و بارگو یوتھ کے سابق جنرل سیکریٹری ضعیغم عباس کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر پوری ٹیم کی طر...
03/01/2026

بارگو ایف سی کےسابق کیپر و بارگو یوتھ کے سابق جنرل سیکریٹری ضعیغم عباس کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر پوری ٹیم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

بارگو ایف سی کے ٹیم منیجر ضمیر حسین کوازدواجی  زندگی میں منسلک ہونے پر بارگو ایف سی کی پوری ٹیم کی  طرف سے مبارک باد پیش...
03/01/2026

بارگو ایف سی کے ٹیم منیجر ضمیر حسین کوازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر بارگو ایف سی کی پوری ٹیم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

ڈاکپورہ سے تعلق رکھنے والے فٹبال کا مایہ ناز گول کیپر یزدان علی بیگ کی ناگہانی موت پر بہت دکھ ہوا دکھ کی اس گھڑی میں بار...
17/12/2025

ڈاکپورہ سے تعلق رکھنے والے فٹبال کا مایہ ناز گول کیپر یزدان علی بیگ کی ناگہانی موت پر بہت دکھ ہوا دکھ کی اس گھڑی میں بارگو ایف سی غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں اللّٰہ تعالی سے دعا ہے بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲

بارگو ینگ سٹارفٹبال کلب نے سپورٹس کمپلیکس زیرو پوائینٹ۔امپھری میں اپنے پول کے پہلے راونڈ کے میچ میں جی ایس ایس کو شکست د...
07/12/2025

بارگو ینگ سٹارفٹبال کلب نے سپورٹس کمپلیکس زیرو پوائینٹ۔امپھری میں اپنے پول کے پہلے راونڈ کے میچ میں جی ایس ایس کو شکست دے۔کر دوسرے راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
سکور
ینگ سٹار بارگو.3
جی ایس ایس00
مبارک باد ٹیم بارگو ینگ سٹار فٹبال کلب

21/11/2025

بادشاہوں کا کھیل میراثی کھیلینگے تو ایسا ہی ہوگا۔
گلگت1 بمقابلہ سکاردو

City park Gilgit
02/06/2025

City park Gilgit

Address

Bargo
Gilgit
15100

Telephone

+923470544610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARGO FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BARGO FC:

Shortcuts

Share

Category