پی پی پی میڈیا سیل گلگت بلتستان

پی پی پی میڈیا سیل گلگت بلتستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پی پی پی میڈیا سیل گلگت بلتستان, Sports, ppp camp office Raja Bazar Gilgit, Gilgit.

جیالا شوکت فراز وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے ساتھ 🇱🇾❤️
25/06/2026

جیالا شوکت فراز وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے ساتھ 🇱🇾❤️

24/06/2026
24/06/2026

آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہر سیاسی جماعت، ہر پاکستانی اور ہر کشمیری کو گہری تشویش ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ حالات اس حد تک بگڑیں، میں یہ دن نہیں دیکھنا چاہ رہا تھا۔

ہم چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کو صرف سیاسی انداز میں اور سیاسی طریقہ کار سے حل کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نہ کبھی الیکشن کو ملتوی کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی اس سے پیچھے ہٹتی ہے، ہم الیکشنز کروانا چاہتے ہیں۔

میں ابھی گلگت بلتستان سے جیت کر آیا ہوں، میں کیوں چاہوں گا کہ آزاد کشمیر کا الیکشن، جہاں ہم جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، وہ ڈیلے کیا جائے؟ لیکن کشمیر کے مفاد اور وہاں کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے صرف یہ درخواست کی ہے کہ جو شیڈول قبل از وقت اعلان کیا گیا ہے اسے دوبارہ دیکھا جائے۔

تاکہ سیاسی اسپیس برقرار رہے اور کشمیر کے مسائل کا سیاسی حل نکالا جا سکے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا ماحول قائم ہو جہاں تمام فریق مل کر الیکشن کے میدان میں آئیں اور کشمیری عوام کے مسائل کا پرامن اور جمہوری حل نکلے۔

Address

Ppp Camp Office Raja Bazar Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پی پی پی میڈیا سیل گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پی پی پی میڈیا سیل گلگت بلتستان:

Share

Category