26/08/2025
😍
سورج کے اردگرد بھٹکنے سے فائدہ 🩷🏏🤍
دریا ہوا ہے گم تو پھر سمندر تلاش کر ✌🏻🩷🤍
کھیل گیا بوم بوم ہنی سرور ✌🏻🤍🩷
چک 47 کی سرزمین پر آج فائنل ڈے پر ہنی سرور نے چس پلس بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،پہلے سیمی فائنل میں کھڑے ہوکر فائنل میں کوالیفائی کروایا،
پھر فائنل مقابلے میں ایک سٹرونگ ثیم کیخلاف بڑے ٹارگٹ کا تعاقب کرتے ہوئے بولرز کی کلاس لے ڈالی،ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے لگا کر میچ کا نقشہ بدل دیا،
اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرا کر چیمپیئن بنا دیا،
لاجواب بلے بازی پر بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ اور اؤنرز سے کیش پرائز سے نوازا گیا،
ویل پلیڈ ہنی سرور 🩷🤍✌🏻🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻🩷