World of videos

World of videos Insta / TikTok Majid gaming

06/07/2026

“World Cup Dream Lives On,” writes Danish Taimoor, the avid fan of Cristiano Ronaldo, after Portugal’s victory against C...
05/07/2026

“World Cup Dream Lives On,” writes Danish Taimoor, the avid fan of Cristiano Ronaldo, after Portugal’s victory against Croatia in yesterday’s match! 🇵🇹⚽

سابق فاسٹ محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ دو سالوں  سے بول رہا ہوں اسوقت پاکستان کرکٹ جو شخص چلا رہا ہے وہ عاقب جاوید  ...
05/07/2026

سابق فاسٹ محمد آصف کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ دو سالوں سے بول رہا ہوں اسوقت پاکستان کرکٹ جو شخص چلا رہا ہے وہ عاقب جاوید ذہنی بیمار اور حاسد ہے وہ ٹیم کی سلیکشن کارکردگی کے بنیاد پر نہیں سفارش اور پسند ناپسند کی بنیاد پر کررہا ہے شاہ نواز دھانی کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے یا عبید شاہ کی چلو اگر بات ٹی20کی ہوتی میں بھی کہتا عبید شاہ ٹھیک لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں شاہ نواز دھانی کا حق بنتا تھا شاہ نواز دھانی سے میں کافی بار ملا ہوں بہت محنتی ہے لیکن افسوس ہے کہ اس کی محنت ضائع ہورہی ہے میں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اتنی سفارش نہیں دیکھی جو اب چل رہی ہے ماضی میں ایسا کرنے اتنا آسان نہیں ہوتا تھا یہ بات صرف شاہ نواز دھانی تک محدود نہیں ہے زمان خان ،عباس آفریدی ،شرجیل خان ،اور ایسے لاتعداد باصلاحیت کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے اور اسکی وجہ صرف موجودہ سلیکٹر عاقب جاوید ہے اس میں ایسی کیا خوابی ہے ناتو یہ اپنے دور کا کوئی بڑا کھلاڑی تھا نا ہی کوئی پروفیشنل کوچ ہے لیکن یس مین ضرور ہے جو اسکو کہا جائے وہی کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہماری کرکٹ نیچے جارہی ہے آج آپ سلیکشن کمیٹی میں راشد لطیف یونس خان وغیرہ کو لیکر آئیں پھر دیکھنا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے کہ نہیں

02/07/2026

30/06/2026

#جون

Address

Ghotki Sindh
Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World of videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World of videos:

Share