Royal Eagles Fc Yasin

Royal Eagles Fc Yasin Football Club

Royal Eagles Fc ⚽️Best of luck 🤞
28/08/2026

Royal Eagles Fc ⚽️

Best of luck 🤞

WELCOME
ROYAL EAGLES!

We are proud to welcome Royal Eagles to The North Futsal Season 4!

Get ready to soar high, fight hard, and leave your mark on the tournament.

One League • One Passion • One Dream!

Best of luck, Royal Eagles! GB Sports Gilgit-Baltistan Football Association-GBFA Football Yaatra Yasin Updates 𝙔𝙤𝙪𝙣𝙜 𝙁𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧𝙨 𝙎𝙖𝙣𝙙𝙞 GCC Gahkuch Central Club

Chitral football League season 6 Team Grouping Best of luck all teams      Royal Eagles Fc ⚽️
25/08/2026

Chitral football League season 6
Team Grouping
Best of luck all teams

Royal Eagles Fc ⚽️

راجہ عادل جان — عزت، محبت اور کھیل کے خوبصورت رشتے کا شکریہ ⚽💚"عزت ہمیشہ یاد رہتی ہے، اور محبت کا جواب صرف شکریہ نہیں، د...
19/08/2026

راجہ عادل جان — عزت، محبت اور کھیل کے خوبصورت رشتے کا شکریہ ⚽💚
"عزت ہمیشہ یاد رہتی ہے، اور محبت کا جواب صرف شکریہ نہیں، دل سے دعائیں ہوتی ہیں۔" 🙏
راجہ عادل جان نے یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے ملنے والی محبت اور عزت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے مواقع انسان کے لیے صرف اعزاز نہیں ہوتے بلکہ معاشرے میں بھائی چارے اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔
انہوں نے سابقہ اے سی یاسین عطیف اللہ خان صاحب، موجودہ اے سی یاسین سہرش رحمت صاحبہ، پرنسپل زاہد صاحب اور صدر فٹبال ایسوسی ایشن غذر کو اپنے ہاتھوں سے تحفہ پیش کرنے کے موقع کو اپنے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔
راجہ عادل جان نے خصوصی طور پر اسحاق بھائی اور سہیل بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس محبت اور خلوص سے عزت دی، وہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ ❤️

کھیل صرف کھیل نہیں، دلوں کو جوڑنے کا نام ہے۔
کھیل امن ہے، کھیل بھائی چارہ ہے۔ ⚽🤝💚



Royal Eagles Fc ♥️

جشنِ آزادی فٹبال کپ فائنل یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد ہونے والا ایک شاندار ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا...
17/08/2026

جشنِ آزادی فٹبال کپ فائنل
یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد ہونے والا ایک شاندار ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

فائنل میچ میں نارتھ فٹبال اکیڈمی نے طاوس سرکار کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

آج کے فائنل میچ کے چیف گیسٹ جناب امان علی عامر صاحب، وزیرِ تعلیم، اور اسسٹنٹ کمشنر یاسین ڈایکٹر اسپورٹس شاکر صاحب،عبدل حفیظ غزر اسپورٹس صدر سمیت دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

فائنل میچ میں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور شاندار کراؤڈ نے میچ کا لطف دوبالا کر دیا۔ ایک بہترین اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہم یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر اور پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے عوام کو بہترین کھیل اور تفریح کا موقع فراہم کیا۔

نارتھُ فٹبال اکیڈمی نے پورے ایونٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور فائنل میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

فائنل کے پلیئر آف دی میچ شکیل نے فیصلہ کن گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کو ایک کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد، اور امید ہے کہ ان شاء اللہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کھیل اور نوجوانوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے

Royal Eagles Fc ⚽️

KHuram Aga the play maker along with Shabir the midfielder and Danish the defence wallPlayers of Royal Eagles Fc Represe...
13/01/2026

KHuram Aga the play maker along with Shabir the midfielder and Danish the defence wall
Players of Royal Eagles Fc
Representing Sultanabad FC in YFL season 2 Islamabad
Wish them best luck

Royal eagles Yasin beat Darusalam FC daniyor in a thrilling contest full time Royal eagles Yasin 3: Darusalam FC daniyor...
13/11/2025

Royal eagles Yasin beat Darusalam FC daniyor in a thrilling contest full time Royal eagles Yasin 3: Darusalam FC daniyor 2
What a nail biting match.

Boom Royal eagles Yasin 💕

Royal Eagles Fc

Best off luck Team
04/11/2025

Best off luck Team

12/10/2025

Yasin 💕

💕💕Royal Eagles Fc
07/12/2024

💕💕

Royal Eagles Fc

Royal Eagles fcBest off luck team
23/11/2024

Royal Eagles fc

Best off luck team

Address

Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Eagles Fc Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category