𝐆𝐁 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠

𝐆𝐁 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 Official page of pubg mobile of gilgit baltistan where you found vedios related to PUBG mobile so st

k.d 🤪
13/05/2022

k.d 🤪

13/05/2022

GLT Danger ⚡

The most delicious food I have ever taste
01/05/2021

The most delicious food I have ever taste

Congratulations
15/04/2021

Congratulations

An alumna of Aga Khan Higher Secondary School, Hunza - Miss Kamal Zareen has been selected for UGRAD Scholarship. Miss Zareen belonging to Chatorkhand, Ghizer will be traveling to the United States in August, 2021. She has completed her Matriculation and Intermediate from AKHSS, and had been very talented throughout her academic career.

Currently, she is pursuing her BS in English Literature from Forman Christian College University (FCCU), Lahore.

We wish her the best of luck in all her future endeavors.

Chatorkhand Jamatkhana Pic captured at 2009 💚
14/04/2021

Chatorkhand Jamatkhana
Pic captured at 2009 💚

یہ بھائی چترال کا ایک مزدور ہے جس نے کل پارک ہوٹل لنک روڈ کشروٹ اور پونیال روڈ کے بھیج میں 109000  مبلغ ایک لاکھ نو ہزار...
05/04/2021

یہ بھائی چترال کا ایک مزدور ہے جس نے کل پارک ہوٹل لنک روڈ کشروٹ اور پونیال روڈ کے بھیج میں 109000 مبلغ ایک لاکھ نو ہزار روپے گھمایا ہے۔ اس نے آج مورخہ 2021-4-05 کو چترال اپنے گھر جانا تھا۔ پورے ایک سال کی جمع پونجی تھی ۔ جس کسی کو بھی ملے ہیں خدارا اس غریب بندے کو دے کر اجر عظیم حاصل کریں۔ اور اس پوسٹ کو آگے شئیر بھی کریں۔ یہ پارک ہوٹل لنک روڈ میں گلگت فرنیچر کے سامنے والے کارخانے میں کام کرتے ہیں۔۔
مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ممکن ہوا تو اس بھاٸی کی مدد کرے۔
Contact # 03449705695
شکریہ

Xiada sa xiada share karra 😢

تحصیل اشکومن کے گاؤں ایمت پڑی  کے مقام پر شدید بارشون کی وجہ سے برفانی تودے  سے روڑ تمام ٹریفک کے لئے بلاک عوام شدید مشک...
23/03/2021

تحصیل اشکومن کے گاؤں ایمت پڑی کے مقام پر شدید بارشون کی وجہ سے برفانی تودے سے روڑ تمام ٹریفک کے لئے بلاک عوام شدید مشکلات میں

محکمہ پولیس ضلع نگر کے انٹرویو کے لیے شاٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری.شکریہ عارف احمد شیر کرنے کا
23/03/2021

محکمہ پولیس ضلع نگر کے انٹرویو کے لیے شاٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری.

شکریہ عارف احمد شیر کرنے کا

23/03/2021
غذر ۔اشکومن کے علاقے کوچدہ، برگل اور فمانی تاحال اS com 4gسروس سے محروم۔طلباء و طالبات نے فورس کمانڈر گلگت بلتستان اور م...
22/03/2021

غذر ۔
اشکومن کے علاقے کوچدہ، برگل اور فمانی تاحال اS com 4gسروس سے محروم۔
طلباء و طالبات نے فورس کمانڈر گلگت بلتستان اور منتخب عوامی نمائندہ نواز خان ناجی سے اپیل کیا ہے کہ وہ ان علاقوں میں موبائل سروس اور 4 جی سروس کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

Share and become voise of students

Gilgit district reports 5 new cases of Coronavirus on Saturday.
20/03/2021

Gilgit district reports 5 new cases of Coronavirus on Saturday.

رپورٹ (محمد علی خان )  سٹی ہسپتال گلگت:گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار انوکھا اور حیران کن بڑا آپریشن ۔۔۔!!!چلاس تھک ...
18/03/2021

رپورٹ (محمد علی خان )
سٹی ہسپتال گلگت:
گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار انوکھا اور حیران کن بڑا آپریشن ۔۔۔!!!
چلاس تھک نیاٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس نوجوان فدا الله کا بازو آراہ مشین سے کٹ کر جسم سے جدا ہوا تھا۔۔!!!

جیسے بر وقت سٹی ہسپتال کشروٹ پہنچایا گیا جہاں پر
سرجن ڈاکٹر اقبال عزیز نے اپریشن کر کے بازو جسم سے جوڑ دیا
بازو میں حرکت انے سے نوجوان مریض خوشی سے نہال۔۔!!!

اللّه کی مہربانی اور ڈاکٹر اقبال عزیز کی محنت اور انسانیت کیوجہ سے بر وقت آپریشن نے نوجوان کو عمر بھر کی معذوری سے نجات دلائی ۔۔۔!!!
اللّه ڈاکٹر عزیز اور اسکی ٹیم کو عمر درازی کے ساتھ مزید انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء کرے ۔۔۔امین ۔۔۔

Must share and appretiate doctors
A big respect and congratulation to doctors teams ❤

Address

Gilgit Baltistan
Ghizar

Telephone

+923480114527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐆𝐁 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐆𝐁 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠:

Shortcuts

Share