24/02/2023
First Unique Cc super six tournament 8th match
Diamond vs Evergreen B
ڈائمنڈ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اوورز میں 103 سکور کیے...عمران علی نے 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی....جواب میں ایور گرین بی نے 6 اوورز میں صرف 77 سکور کیے.🏏
Diamond Cc beat evergreen B by 26 runs
Congratulations DCc🌹