Jamroz Cricket Ground -JCG

Jamroz Cricket Ground -JCG Sports

Best Bowler and best batsman of the tournament Best bowler KamranBest batsman Sanaullah
29/03/2025

Best Bowler and best batsman of the tournament
Best bowler Kamran
Best batsman Sanaullah

جمروز رمضان سنگل ناک آؤٹ سُپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ گندف آج جمروز رمضان سنگل ناک آؤٹسُپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کامر...
29/03/2025

جمروز رمضان سنگل ناک آؤٹ سُپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ گندف
آج جمروز رمضان سنگل ناک آؤٹسُپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کامران الیون اور سدیس کے درمیان کھیلا گیا۔
سدیس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 6 اوورز میں 75 رنز کا ٹارگٹ دیا
رانا نوید 24 رنز
کامران الیون کی طرف سے ثناء اللہ نے 40 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کو بآسانی جیت لیا
اس ٹورنمنٹ میں کامران نے تین اوورز میں 6 وکٹس لے کر بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے اپنے ٹیم کے لئے گیم چینجر ثابت ہوئے
Best Bowler of the Tournament kamran
Best Batsman of the Tournament Sanaullah

Congratulations to kamran Eleven
Hard Luck to Sudais Eleven

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں  فائنل میچ کھیلا جائیگا Kamran Eleven vs Sudais Eleven Time 4 : 00 PM
28/03/2025

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں فائنل میچ کھیلا جائیگا
Kamran Eleven vs Sudais Eleven

Time 4 : 00 PM

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کا  دوسرا سیمی فائنل میچ کامران الیون بمقابلہ شاہ زیب الیون شاہ زیب ...
28/03/2025

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کا دوسرا سیمی فائنل میچ
کامران الیون بمقابلہ شاہ زیب الیون

شاہ زیب الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں صرف 60 رنز بنائے

جواب میں کامران الیون نے باآسانی میچ جیت لیا
ثناء اللہ 40

کامران الیون نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا جائیگا Kamran Eleven vs Shah zaib Eleven Time 4 : ...
27/03/2025

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوسرا سیمی فائنل میچ کھیلا جائیگا
Kamran Eleven vs Shah zaib Eleven

Time 4 : 15 PM

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کا  پہلا سیمی فائنل میچ سدیس الیون بمقابلہ مغیز الیون 2سدیس الیون نے...
27/03/2025

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کا پہلا سیمی فائنل میچ
سدیس الیون بمقابلہ مغیز الیون 2

سدیس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 105 رنز بنائے

رانا نوید 58
جواب میں مغیز الیون 2 کی طرف سے کسی پلیئرز نے اچھا آغاز نہیں کیا اور صرف 87 رنز ہی بنا پائے

سدیس الیون نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائیگا Mugheez Eleven vs Sudais Eleven Time 4 : 15 ...
26/03/2025

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائیگا
Mugheez Eleven vs Sudais Eleven

Time 4 : 15 PM

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کا میچ سدیس الیون بمقابلہ DCG الیون سدیس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بی...
23/03/2025

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کا میچ
سدیس الیون بمقابلہ DCG الیون

سدیس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 128 رنز بنائے

شہاب 71
جواب میں DCG الیون کی طرف سے کسی پلیئرز نے اچھا آغاز نہیں کیا سوائے رضوان کے اور صرف 99 رنز ہی بنا پائے
رضوان 82

سدیس الیون نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوتھا کواٹر فائنل میچ کھیلا جائیگا Sudais Eleven vs DCG Eleven Time 4 : 15 PM
22/03/2025

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوتھا کواٹر فائنل میچ کھیلا جائیگا
Sudais Eleven vs DCG Eleven

Time 4 : 15 PM

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کا میچ کامران الیون بمقابلہ سعود الیون کامران الیون نے ٹاس جیت کر پہ...
22/03/2025

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کا میچ
کامران الیون بمقابلہ سعود الیون

کامران الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 141 رنز بنائے

ثناءاللہ 89
جواب میں سعود الیون کی طرف سے کسی پلیئرز نے اچھا آغاز نہیں کیا اور صرف 33 رنز ہی بنا پائے

کامران الیون نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں تیسرا کواٹر فائنل میچ کھیلا جائیگا  Saud Eleven vs Kamran Eleven Time 4 : 15 ...
21/03/2025

کل انشاءاللہ رمضان جمروز کرکٹ ٹورنامنٹ میں تیسرا کواٹر فائنل میچ کھیلا جائیگا
Saud Eleven vs Kamran Eleven

Time 4 : 15 PM

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج کا میچ شاہ زیب الیون بمقابلہ ینگ سٹار شاہ زیب الیون نے ٹاس جیت کر پہ...
21/03/2025

رمضان جمروز سوپر سیکس سنگل ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
آج کا میچ
شاہ زیب الیون بمقابلہ ینگ سٹار

شاہ زیب الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 111 رنز بنائے

تیمور 45
ابوذر 40
جواب میں ینگ سٹار کی طرف سے کسی پلیئرز نے اچھا آغاز نہیں کیا اور صرف 80 رنز ہی بنا پائے

شاہ زیب الیون نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Address

Gandaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamroz Cricket Ground -JCG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category