26/03/2026
پوسٹر: پی ایس ایل 2026 کا دوسرا سنسنی خیز ٹکراؤ!
انتظار ختم! قذافی اسٹیڈیم میں آج رات دو عظیم ٹیموں کی جنگ! 🏆🔥
پی ایس ایل 2026 کا دوسرا میچ آج رات لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ایک طرف سعود شکیل کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہے تو دوسری طرف ڈیوڈ وارنر کے زیر سایہ کراچی کنگز۔
کیا کوئٹہ کے گلیڈی ایٹرز فاتح بنیں گے یا کراچی کے کنگز میدان ماریں گے؟
آپ کی کیا پیش گوئی ہے؟ کمنٹس میں بتائیں کہ آج کا میچ کون جیتے گا! 👇