Atish

Atish Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atish, Sports Club, Gam Kotli.

01/04/2025

Hi.everyone

شعیب اختر  🗣️آج لگ رہا تھا کہ کوئی شیر کے بچے کھیل رہے ہیں یہی وہ کرکٹ ہے جسکی ضرورت تھی اسی سوچ کی کمی ہے ٹیم میں جس دن...
21/03/2025

شعیب اختر 🗣️
آج لگ رہا تھا کہ کوئی شیر کے بچے کھیل رہے ہیں یہی وہ کرکٹ ہے جسکی ضرورت تھی اسی سوچ کی کمی ہے ٹیم میں جس دن آپ نے سوچ بدل لی اور یہ طے کرلیا کہ ہم نے جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہے توکوئی بھی آپکو نہیں ہراسکتاہے نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس قابل تعریف ہے حسن نواز کی اننگز دیکھ کر مزہ آیا کیونکہ اگر ٹی 20میں آپ بڑۓ ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہو تو اچھے اور تیزآغاز کی ضرورت ہوتی ہے اور محمد حارث حسن نواز نے آچھا اور تیز آغاز فراہم کیا

*_🏆پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6:15am بجے شروع ہو...
17/03/2025

*_🏆پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6:15am بجے شروع ہو گا🏏

_The timing of Pakistan Vs New Zealand T20I series: [PST]💞💞 _1st match - 6:15 am._ _2nd match - 6:15 am._ _3rd match - 1...
15/03/2025

_The timing of Pakistan Vs New Zealand T20I series: [PST]💞💞

_1st match - 6:15 am._
_2nd match - 6:15 am._
_3rd match - 11:15 am._
_4th match - 11:15 am._
_5th match - 11:15 am_

Best of luck.pakistan vs newseland t20 machuon ka schedule 💞
14/03/2025

Best of luck.pakistan vs newseland t20 machuon ka schedule 💞

12/03/2025

: *حسن نواز 🗣️🗣️*
*_میں نے یہاں تک پہنچنے کے لئے بہت محنت کی جہاں سے میرا تعلق ہے (لیہ) وہاں کوئی انٹرنیشنل پلئیر نہیں ہے،وہاں سے یہاں تک پہنچنا میرے لیے اور فیملی کے لئے فخر کی بات ہے ،_*
*_شعیب ملک کو دیکھ کر کرکٹ کھیلنا شروع کی،،_*

2025 میں پاکستان کے تمام میچوں کا شیڈول🌅
12/03/2025

2025 میں پاکستان کے تمام میچوں کا شیڈول🌅

*_نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے د...
11/03/2025

*_نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا اغاز 16 مارچ بروز اتوار کو ہو رہا ہے جبکہ دوسرا میچ 18 تیسرا 21 چوتھا 23 پانچواں اور آخری میچ 26 تاریخ کو کھیلا جائے گا پہلے دو میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6:15 🥹💔 بجے شروع ہوں گے جبکہ بقیہ تین میچز صبح 11 بجے شروع ہوں گے_*

_*اب افغانستان سیمی فائنل میں کیسے جا سکتا ہے۔ اگر انگلینڈ جنوبی آفریقہ کو 200+ رنز سے شکست دے۔ یا جو ٹارگٹ ملے 11 اوور ...
01/03/2025

_*اب افغانستان سیمی فائنل میں کیسے جا سکتا ہے۔ اگر انگلینڈ جنوبی آفریقہ کو 200+ رنز سے شکست دے۔ یا جو ٹارگٹ ملے 11 اوور میں بنا ڈالے جو نا ممکن ہے۔ چمو افغانستان والوں بوریا بسترا اٹھاؤ۔

28/02/2025

*Afghanistan🇦🇫 vs Australia🇭🇲*
*10th Match, Group B*
*ICC Champions Trophy🏆*

*Afghanistan Have Won The Toss And Elected To Bat First*

پاکستان ٹیم کا اگلا دورہ نیوزی لینڈ کا ہوگا جس کا شیڈول درج ذیل ہے:16 مارچ:پہلا ٹی20،ہیگلے اوول،کرائسسٹ چرچ18 مارچ:دوسرا...
28/02/2025

پاکستان ٹیم کا اگلا دورہ نیوزی لینڈ کا ہوگا جس کا شیڈول درج ذیل ہے:

16 مارچ:پہلا ٹی20،ہیگلے اوول،کرائسسٹ چرچ

18 مارچ:دوسرا ٹی20،یونیورسٹی اوول،ڈیوڈن

21 مارچ: تیسرا ٹی20،ایڈن پارک،آکلینڈ

23 مارچ:چوتھا ٹی20،باۓ اوول،ماؤنٹ
مونگانوئی

26 مارچ:پانچواں ٹی20،سکاۓ اسٹیڈیم،ولنگٹن

29 مارچ:پہلا ون ڈے،میکلین پارک،نیپئر

2 اپریل:دوسرا ون ڈے،سیڈون پارک،ہملٹن

5 اپریل:تیسرا ون ڈے،باۓ اوول،،ماؤنٹ
مونگانوئی

پہلے دو ٹی20 میچز صبح 6 بج کر 15 پر شروع ہونگے جبکہ باقی تین ٹی20 میچز صبح 11 بج کر 15 منٹ پر شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام ون ڈے میچز صبح 3 بجے شروع ہونگے.

پاکستان vs بنگلادیش میچ بارش کی نظر ہو گیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ۔
27/02/2025

پاکستان vs بنگلادیش میچ بارش کی نظر ہو گیا دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ۔

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category