04/06/2026
آخر کار مائک حیسن اور عاقب جاوید کا پلان کامیاب ہو ہی گیا اور داماد خان کو 968 دنوں کے بعد پہلی وکٹ مل گئی اور اس کا کریڈٹ مائک حیسن اور عاقب جاوید کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے شاہین شاہ افریدی کو سمجھایا ہوا تھا کہ جیسے ہی وکٹیں گرنی شروع ہوں اور بالرز آنا شروع ہو جائیں تو شاداب خان کو بیک ٹو بیک اوورز دینا تاکہ وہ ایک دو وکٹیں لے لیں اور ہمارے لیے اس کو ورلڈ کپ کے سکواڈ میں ڈالنا اسان ہو جائے 🫡