Balyah United FootBall Club Kotli AJ&K

Balyah United FootBall Club Kotli AJ&K Playing since 1997

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کے سئینر ممبر اور ہر دل عزیز و پیاری ہنس مکھ  شخصیت رضا نذیر قادری اور ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑ...
16/09/2025

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کے سئینر ممبر اور ہر دل عزیز و پیاری ہنس مکھ شخصیت رضا نذیر قادری اور ابھرتے ہوئے
نوجوان کھلاڑی اظفار احمد کو جنم دن مبارک

منجانب :۔ بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کوٹلی

11/11/2024

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کوٹلی

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب نے کوٹلی میں فٹبال کے مستقبل اور علی ذکاء راٹھور کی فٹبال کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے کوٹلی میں منڈی یونائیٹڈ فٹبال کلب نے کافی لمبے عرصے بعد کوٹلی میں لوکل سطح کا ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس کو مد نظر رکھتے ہوئے بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب نے اپنے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کو جو بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب میں رجسٹرڈ کھلاڑی ہیں ان کو اس ٹورنامنٹ میں علی ذکاء راٹھور جو ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر ہیں ان کے کہنے پر اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہے
علی ذکاء راٹھور صاحب آپ کی کوٹلی میں فٹبال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ترجمان :- بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کوٹلی

11/11/2024
بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب , بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی جانب سے پرو فٹبال اکیڈمی کو وین اگین فاؤنڈیشن اسلام گڑھ کی جانب س...
11/11/2024

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب
, بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی جانب سے پرو فٹبال اکیڈمی کو وین اگین فاؤنڈیشن اسلام گڑھ کی جانب سے انڈر 12 آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں رنر اپ آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کے صدر عاطف علی قادری نے بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی طرف سے پرو فٹبال اکیڈمی کے کوچ شعیب اخلاق کو نقد دس ہزار روپے کیش پرائز دیا گیا
منجانب:۔ ترجمان
بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کوٹلی آزاد کشمیر

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی جانب سے بلیاہ یونائیٹڈ 6s فٹسال لیگ کا اہتمام کیا گیا جس کا فائنل  بلیاہ ایگل اور بلیاہ پوپو...
07/11/2024

بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی جانب سے بلیاہ یونائیٹڈ 6s فٹسال لیگ کا اہتمام کیا گیا جس کا فائنل بلیاہ ایگل اور بلیاہ پوپو کے مابین کھیلا گیا جو مقررہ وقت پر2 2 گول سے برابر رہا میچ کا فیصلہ پلینٹی ککس پہ ہوا جو بلیاہ ایگل نے جیت لیا۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی جناب مراد احمد راٹھور صاحب تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور کیش پرائز دئیے

وژن اگین فاؤنڈیشن کی جانب سے ونٹر 8s فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد اسلام گڑھ میرپور میں کیا گیا جو DFA کوٹلی نے جیت لیا ٹورن...
04/11/2024

وژن اگین فاؤنڈیشن کی جانب سے ونٹر 8s فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد اسلام گڑھ میرپور میں کیا گیا جو DFA کوٹلی نے جیت لیا ٹورنامنٹ جیتنے پر ، DFA کوٹلی کے کیپٹن چوہدری ذین اور DFA کوٹلی کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب :- بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کوٹلی

اعلان نماز جنازه بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کے سینیئر رکن اور  ، DFA کوٹلی کے کوچ راجہ ذیشان بشیر کے والد محترم راجہ بشیر ...
02/11/2024

اعلان نماز جنازه
بلیاہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کے سینیئر رکن اور ، DFA کوٹلی کے کوچ راجہ ذیشان بشیر کے والد محترم
راجہ بشیر جو ابن سینا ماڈل سکول
نزد ڈی آفس کے پاس رہتے تھے ۔
آج قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دن
2 بجے چلڈرن پارک محلہ بلیاہ میں ادا کی جائے گی۔

Address

Balyah Teh & Distt Kotli AzadKashmir
Gam Kotli
11100

Telephone

+923435888143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balyah United FootBall Club Kotli AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balyah United FootBall Club Kotli AJ&K:

Share

Category