Kashmir sports

Kashmir sports kashmir sports shop all kind of sports t shirts cricket bat balls available

05/06/2026
05/06/2026

کوٹلی پلندری ڈسرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ کا الیکشن کل راولپنڈی میں ہوگا اب اپنی کرکٹ کا جنازہ اگلے ٣ تین سال کے لیے کل راولپنڈی میں ووٹ ڈال کے ادا کریں گے ان کو ووٹ دینے والے کون کون ہیں جو اپنی کرکٹ کا جنازہ نکالیں گے ؟ کوٹلی والے ایک ہوگے پلندری والوں کو ایک سائیڈ کردیا گیا کیوں کے اب مطلب نہیں رہا ہونا تو یہ چاہئے تھا ان کو بھی ساتھ رکھ لیتے اب کوٹلی کی کرکٹ پلندری اور کوٹلی ایک دوسرے سے لڑتے لڑتے یہ تین سال بھی پہلے کی طرح گزر جائیں گے کرکٹ میں جو دن رات ایک دوسرے کے خلاف تھے وہ سیاسی جماعتوں کی طرح ایک ہوگے جمہوریت اب یہ ایک ساتھ کچھ وقت تک ایک دوسرے کی تعریف کریں گے اور بعد میں پھر اختلاف کا شکار ہوجایں گے اور پھر پلندری والوں کے پاس جایں گے جن کو آج الگ کر دیا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے ان کو ووٹ کون کون دیتا ہے

03/06/2026

Shabbar Mohiuddin Qadri Majid Hussain Umeri Malik

03/06/2026

کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری!
خان لالا اور نبیل کشمیری نے گنّی کرکٹ میلے کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ اب صرف میچ دیکھنے ہی نہیں، بلکہ کیچ پکڑ کر 5 ہزار روپے جیتنے کا سنہری موقع بھی موجود ہے۔
باؤنڈری کے باہر کیچ پکڑنے والے تمام افراد کی قرعہ اندازی کی جائے گی اور ایک خوش نصیب تماشائی کو 5 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
یہ خوبصورت اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ خان لالا اور نبیل کشمیری کرکٹ اور کرکٹ کے شائقین دونوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ ایسے لوگ ہی مقامی کھیلوں کی رونق بڑھاتے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
آؤ گنّی غازیاں کرکٹ میلہ دیکھیں، میچ انجوائے کریں، کیچ پکڑیں اور 5 ہزار روپے جیتنے کا موقع حاصل کریں! 🏏🎉

Address

Gam Kotli

Telephone

+923444222237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir sports:

Share

Category