Shahzad Faryad

Shahzad Faryad it's a snooker club official page
we live our events and classical shots of professional players

13/11/2023
16پلیئرز کا ٹورنامنٹ افزان اففی اور انیس نیسی اور شہزاد شادی فائنل اور سیمی فائنل میں پونچھے اور ٹورنامٹ اپنے کلب کے نام...
08/10/2023

16پلیئرز کا ٹورنامنٹ افزان اففی اور انیس نیسی اور شہزاد شادی فائنل اور سیمی فائنل میں پونچھے اور ٹورنامٹ اپنے کلب کے نام کیا

20/03/2023

Award ceremony in palandri break snooker club

4Star Snooker Club کلب کے پلیئر  راجا احتشام سنوکر کی دنیا میں اپنے نام کا لوہا منوانے والے کھلاری ہیں انھوں نے  ایک بار...
15/03/2023

4Star Snooker Club کلب کے پلیئر راجا احتشام سنوکر کی دنیا میں اپنے نام کا لوہا منوانے والے کھلاری ہیں انھوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کے استاد استاد ہی ہوتا ہے اور رات کو کوٹلی ہونے والے سنوکر ٹورنامنٹ جس میں آزاد کشمیر کے نامی گرامی کھلاری آئے تھے وہاں پر احتشام نے ان سب کو اپنی گیم سے حیران کر دیا اور فائینل میں جگہ بنا لی
BEST OF LUCK FOR FINAL

آج 4star snooker club میں جونیئر ٹورنامٹ کا فائنل ہوا جس میں 32پلیئر کھیلے اور ونر راجہ مہراب مابی رہے اور رنر آپ سردار ...
08/03/2023

آج 4star snooker club میں جونیئر ٹورنامٹ کا فائنل ہوا جس میں 32پلیئر کھیلے اور ونر راجہ مہراب مابی رہے اور رنر آپ سردار ارمین رہے اللہ پاک دونوں پلیئر کو مزید ترقی دے اور کامیاب کرے آمین

Triangle Chalk Price: 200 RsFor more information please contact us:03301810402
03/03/2023

Triangle Chalk
Price: 200 Rs

For more information please contact us:
03301810402

Welcome 😊 4Star Snooker Club All junior c class players
01/03/2023

Welcome 😊 4Star Snooker Club All junior c class players

Cheif gust and All player 4Star Snooker Club members tournament final ceremony pic
01/03/2023

Cheif gust and All player 4Star Snooker Club members tournament final ceremony pic

4star snooker club میں آج ٹورنامنٹ اپنے احتتام میں پہنچا جس میں ونر زیاد راجہ اور رنر آپ فیصل شاہ رہے اور مہمان خصوصی کے...
01/03/2023

4star snooker club میں آج ٹورنامنٹ اپنے احتتام میں پہنچا جس میں ونر زیاد راجہ اور رنر آپ فیصل شاہ رہے اور مہمان خصوصی کے شکر گزار ہیں جو ہماری حوصلا افزائی کرتے ہیں thanks 😊👍 all 4Star Snooker Club members and chef gust

ہم آنے والے تمام مہمانوں کو ویلکم کرتے ہیں اور تمام شوقین حضرات کو فائنل میچ میں آنے کی دعوت دیتے ہیں
27/02/2023

ہم آنے والے تمام مہمانوں کو ویلکم کرتے ہیں اور تمام شوقین حضرات کو فائنل میچ میں آنے کی دعوت دیتے ہیں

میرے بہت ہی پیارے بھائی علی عباس عرف چندو نے کلاہ ٹورنامنٹ winکیا ہے اللہ پاک مزید کامیابی عطا کرے آمین congratulations ...
18/02/2023

میرے بہت ہی پیارے بھائی علی عباس عرف چندو نے کلاہ ٹورنامنٹ winکیا ہے اللہ پاک مزید کامیابی عطا کرے آمین congratulations buddy رنر اپ ملک منصور رہے

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Faryad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Faryad:

Share

Category