01/09/2026
فیصل محمود بھائی برینڈ أف حاصلپور بہت بہت مبارک باد آپ کو اور آپ کے سپانسرز کو مبارک باد اور آپ کے تمام کمیٹی ممبران اور آپ کے میڈیا ہیڈ آصف امین اور انتظامیہ کے دوستوں کو مبارک باد ایک بہترین ایونٹ کروانے پہ اور آپکی ٹیم چیمپیئن بنی اور جس طرح فائنل ہوا مزہ آ گیا یادگار ایونٹ یادگار فائنل مہمان نوازی کا شکریہ
اتنا زیادہ کراؤڈ اور مثالی نظم و ضبط۔
شکریہ حاصلپور ❤️