27/06/2018
اسلام علیکم
گرین بلڈ فورٹ عباس آمدہ سیزن کی شجر کاری مہم کا آغاز 29جون بروز بدھ سے کر رہا ہے
اس سلسلے میں آگاہی مہم کا آغاز جناح ہال میونسپل کمیٹی فورٹ عباس میں بروز جمعہ دن دس بجے ایک سیمینار سے کیا جائے گا
سیمینار سے محترم خضر ولی چشتی صاحب خصوصی خطاب کریں گے
سیمینار کے بعد باقاعدہ پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا جائے گا
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
شجر کاری کی تربیت بھی دی جائے گی
برائےرابطہ
احمد عمر 03136255515
راو قمر جاوید راشد 03007833422
سمیع اللہ صدیق 03023086223
رضی چودھری 03006103230