26/08/2026
🏏 مبارکباد 🏏
یونائیٹڈ کرکٹ کلب فورٹ عباس کو شاندار ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد، اور فورٹ ون کرکٹ کلب فورٹ عباس کو فائنل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🏆
تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ 👏