12/08/2023
❤️جشن آزادی کرکٹ پریمئیر لیگ 2023
فورٹ عباس ❤️
ہیرا کرکٹ کلب کی طرف سے تین روزہ سیریز جس کا شاندار افتتاح اج انشاءاللہ ہیرا کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا جس میں ہیرا کنگvs ہیرا گرین مد مقابل ہوں گے دیکھنا نہ بھولیے گا❤️❤️❤️❤️❤️❤️