Fort Abbas Super Live Sports

Fort Abbas Super Live Sports فورٹ عباس سٹی کا نام متعارف کروانے اور لایو کوریج سپورٹس اور مختلف لایو کے لیے لایک اور شھیر کریں

29/08/2026

Last over darama Need 30 Runs Fmc
آخری اوور 30 رنز باقی فہد میاں چنوں رنز چیس کریں گیں یا نیں

29/08/2026
فورٹ عباس کے گراؤنڈ آباد ہونے چاہییں، کرکٹ کے میدان سجنے چاہییں! 🏏فورٹ عباس میں حال ہی میں دو فلڈ لائٹ کرکٹ ایونٹس منعقد...
29/08/2026

فورٹ عباس کے گراؤنڈ آباد ہونے چاہییں، کرکٹ کے میدان سجنے چاہییں! 🏏
فورٹ عباس میں حال ہی میں دو فلڈ لائٹ کرکٹ ایونٹس منعقد ہوئے اور الحمدللہ دونوں ایونٹس کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔ ان ایونٹس میں ہماری مقامی ٹیموں اور مقامی کھلاڑیوں نے بہترین کرکٹ کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
ہمیں چاہیے کہ ہم مل کر کرکٹ اور دیگر مثبت کھیلوں کو فروغ دیں، اپنے مقامی کھلاڑیوں، مقامی کمنٹیٹرز اور مقامی براڈکاسٹرز کی حوصلہ افزائی کریں۔ کیونکہ کھیل خصوصاً کرکٹ نوجوانوں کو صرف کھیل ہی نہیں سکھاتا بلکہ اچھا اخلاق، برداشت، احترام، بھائی چارہ اور ٹیم ورک بھی سکھاتا ہے۔
گراؤنڈ آباد ہوں گے تو نوجوان مثبت سرگرمیوں کی طرف آئیں گے اور نشہ سمیت دیگر منفی سرگرمیوں سے دور رہیں گے۔ ہماری نوجوان نسل کو مثبت سوچ، صحت مند سرگرمیوں اور کھیل کے میدانوں سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آخری فلڈ لائٹ ایونٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے اور فائنل جیتنے والی ٹیم فورٹ ون کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🏆🏏
خصوصی مبارک باد نوید اکبر جٹ اور ان کی ٹیم فورٹ ون کو، جنہوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔
اس کے ساتھ ساتھ دیسی ڈیرہ فلڈ لائٹ کرکٹ ایونٹ منعقد کروانے والے تمام منتظمین اور ممبران بھی مبارک باد کے مستحق ہیں، جنہوں نے محنت اور بہترین انتظامات کے ذریعے ایک شاندار اور کامیاب ایونٹ مکمل کروایا۔
آئیں! فورٹ عباس کے گراؤنڈ آباد کریں، اپنے مقامی کھلاڑیوں کو آگے بڑھائیں اور نوجوان نسل کو کھیلوں کے ذریعے ایک مثبت اور روشن مستقبل دیں۔
منجانب: فورٹ عباس سپر لائیو

29/08/2026

🏏 ٹورنامنٹ کی تفصیلات — محسن جی کے ساتھ 🏏
ہمیشہ کی طرح شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک بار پھر لایا جا رہا ہے بڑا کرکٹ میگا ایونٹ! 🔥🏆
اس بار بھی ہوگا جوش، جذبہ، سنسنی خیز مقابلے اور کرکٹ کا بھرپور تڑکا۔ 💪🏏
تیار ہو جائیں، کیونکہ اس بار بھی ہوگا بڑا ایونٹ 🔥🏆

Address

Fort Abbas
62020

Telephone

+923455591240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Abbas Super Live Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fort Abbas Super Live Sports:

Shortcuts

Share

Category