16/01/2022
Falcons.
جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
⚽ جتنا خوبصورت کھیل اتنا خوبصورت کھیلا گیا اللہ پاک مزید کامیاں عطا فرمائے اور اتفاق دے۔
ان لوگوں کا بھی دل سے ادب و احترام جو بیچ منجدھار چھوڑ گئے اور یہ سبق دیا کہ چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔
بہت خوب جوانوں اسی طرح محنت جاری رکھو اللہ پاک کامیاب کرے آپ سب کو۔