07/06/2025
عیدالاضحیٰ مبارک! 🌙🐐
تمام عزیزوں اور دوستوں کو دل سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
قربانی کا اصل مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ اللہ کی رضا کے لیے اپنے نفس، خواہشات اور انا کو قربان کرنا ہے۔
آئیے اس عید پر ہم ان لوگوں کو نہ بھولیں جو ان مشکل حالات میں بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں۔
اپنی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کریں، یہی قربانی کا حقیقی پیغام ہے۔
اللہ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں، عید مبارک! 🤲❤️