Tape ball chiniot

Tape ball chiniot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape ball chiniot, Sports, Faisalabad.

بہت بہت شکریہ ہمارے برینڈ اسپانسرز ۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع ٹوبہ کی شان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   تمام سپانسرز کا دل کی اتھاگہریوں سے شکریہ ا...
28/11/2025

بہت بہت شکریہ ہمارے برینڈ اسپانسرز ۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع ٹوبہ کی شان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تمام سپانسرز کا دل کی اتھاگہریوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔کہ جنہوں نے براڈکاسٹر لیگ کےلیے ۔۔۔۔ سپانسرشپ دی ۔۔۔۔ آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Live on

Happy Birthday 🎂🎉 The Boss Of TapeBall Cricket Tamour Mirza ❤️🫶
09/10/2025

Happy Birthday 🎂🎉
The Boss Of TapeBall Cricket
Tamour Mirza ❤️🫶

28/09/2025

جی دوستو اج کیا لگتا ہے پاکستان کتنے رنز کا ٹارگٹ دے گا

28/09/2025

Toss

Inshallah Sunday ko ho ga final day 🏏🎥🎥🎥🎥🏏🏏🏏Live on Tape ball chiniot
25/09/2025

Inshallah Sunday ko ho ga final day 🏏🎥🎥🎥🎥🏏🏏🏏
Live on Tape ball chiniot

اج کا دن رہا سٹار اف چنیوٹ ملک مدثر کھوکھر کے نام ا ہیر سپر لیگ کے سیمی فائنل میں پہلے بولنگ کرتے ہوئے دو اوور میں 16 رن...
21/09/2025

اج کا دن رہا سٹار اف چنیوٹ ملک مدثر کھوکھر کے نام ا ہیر سپر لیگ کے سیمی فائنل میں پہلے بولنگ کرتے ہوئے دو اوور میں 16 رنز دیے اور 2 کھلاڑی اؤٹ کیے پھر 170 رنز کا پیچھا کرتے ہوئے بہت ہی کمال بلے بازی 100 رنز ناٹ اؤٹ بنائے اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا پھر فائنل میں پہلے بالنگ کرتے ہوئے 3 اوور میں 20 رنز دیے 2 کھلاڑی اؤٹ کیے پھر 140 کا پیچھا کرتے ہوئے بہت ہی کمال بلے بازی کی 80 رنز بنائے مین اف دی سیمی فائنل میچ مین اف دی فائنل میچ اللہ پاک میرے بھائی کو اور عزت دے امین
Tape ball chiniot

3دن بعد سجانے جا رہا ہے پھر سے سرگودھا ہسٹری کا سب سےبڑا کرکٹ میلہ  سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شما...
17/09/2025

3دن بعد سجانے جا رہا ہے پھر سے سرگودھا ہسٹری کا سب سےبڑا کرکٹ میلہ
سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شمالی سرگودھا
ٹیم پلیئر انعامات (ڈھائی لاکھ روپے 250000
کراؤڈ انعامات (ڈھائی لاکھ روپے )
ٹوٹل کیش پرائز پانچ لاکھ روپے 🔥
تو ہو جاؤ تیارکیونکہ یہ ہے 95 کا ٹورنامنٹ

چیئرمین ٹورنامنٹ ( چوہدری عمران مقبول جٹ )
ٹورنامنٹ ارگنائزر (عثمان 95 )
لائیو ان ٹیپ بال چنیوٹ پیج کے کے

4دن بعد سجانے جا رہا ہے پھر سے سرگودھا ہسٹری کا سب سےبڑا کرکٹ میلہ  سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شما...
15/09/2025

4دن بعد سجانے جا رہا ہے پھر سے سرگودھا ہسٹری کا سب سےبڑا کرکٹ میلہ
سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شمالی سرگودھا
ٹیم پلیئر انعامات (ڈھائی لاکھ روپے 250000
کراؤڈ انعامات (ڈھائی لاکھ روپے )
ٹوٹل کیش پرائز پانچ لاکھ روپے 🔥
تو ہو جاؤ تیارکیونکہ یہ ہے 95 کا ٹورنامنٹ

چیئرمین ٹورنامنٹ ( چوہدری عمران مقبول جٹ )
ٹورنامنٹ ارگنائزر (عثمان 95 )
لائیو ان ٹیپ بال چنیوٹ پیج کے کے

سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شمالی سرگودھا ٹیم پلیئر انعامات (ڈھائی لاکھ روپے 250000کراؤڈ انعامات (ڈ...
15/09/2025

سید صفدر علی شاہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ95 شمالی سرگودھا
ٹیم پلیئر انعامات (ڈھائی لاکھ روپے 250000
کراؤڈ انعامات (ڈھائی لاکھ روپے )
ٹوٹل کیش پرائز پانچ لاکھ روپے 🔥
تو ہو جاؤ تیارکیونکہ یہ ہے 95 کا ٹورنامنٹ
دی 95 پیزا کی جانب گراؤنڈ میں بھی آپکو ملے گی فرشمنٹ کیونکہ اونر ہے دی پیزا 95 عثمان شانی گجر صاحب
شکریہ بھائی 💓💓💓💓

چیئرمین ٹورنامنٹ ( چوہدری عمران مقبول جٹ )
ٹورنامنٹ ارگنائزر (عثمان 95 )
live on Tape ball chiniot

  🔥 شہزاد گل – سٹی کرکٹ کلب سرگودھا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا شاندار کارنامہ! حنیف محمد ٹرافی میں فیصل آباد کی نمائندگی ک...
14/09/2025



🔥 شہزاد گل – سٹی کرکٹ کلب سرگودھا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا شاندار کارنامہ! حنیف محمد ٹرافی میں فیصل آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی وائٹس کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی۔ 🎯
🎳 پہلی اننگز: 4 وکٹیں
🎳 دوسری اننگز: 4 وکٹیں
⭐ مجموعی کارکردگی: 8 وکٹیں
ان کی بہترین بولنگ کی بدولت فیصل آباد نے کراچی وائٹس کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی۔ 💪🏆

14/09/2025

محمد حارث انڈیا کے خلاف اج کتنے رنز بنائے گا صحیح جواب دینے والے کو ایک شیلٹ انعام ملے گی

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category