HBL PSL 11 2026

HBL PSL 11 2026 Babar Azam fan

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسا دیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اس کے ایکشن پر اس کو ...
08/04/2025

عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسا دیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اس کے ایکشن پر اس کو فارغ کروا دیا گیا اور اب جب بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں پرفارم کر رہا ہے تو پوری دنیا خاص کر انڈین اس کو تنقید کر کے دماغی طور پر کمزور کر رہے ہیں کیونکہ بہت دیر بعد پاکستان نے کوئی ورلڈ کلاس بیٹسمین پیدا کیا اور اس میں انڈین کے ساتھ ہمارے اپنے پاکستانی بھی بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔
بھائیو! تنقید کرنے سے پہلے یے بتاؤ بابر اعظم کے بغیر پاکستان کی بیٹنگ کیا ہے یا اس کا متبادل کون ہے آپ کے پاس؟
بابر اعظم برینڈ ہے اس وقت پاکستان کرکٹ کا اور آنے والے دنوں میں بھی رہے گا ان شاء اللہ
بھائی میرے ! بندے میں کچھ ہے تو ہر بندہ اس کے بارے میں بات کر رہا ہے خاص کر ٹویٹر پر دیکھ لیں اسپیشلی انڈین فارمر کرکٹر کے بیان

🚨 پشاور زلمی کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری 🚨پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو فٹ قرار دے دیا ہے...
07/04/2025

🚨 پشاور زلمی کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری 🚨

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو فٹ قرار دے دیا ہے، ان کی آج پشاور زلمی میں شمولیت متوقع ہے۔


I I I I

07/04/2025

Mera priya ghar aaya hai. Multan ke sultan. HBL PSL10

25/02/2025

This moment feels like poetry in every language 🌎💫🌈📚💖. Pakistan vs India Kohli century celebrate 🏏💯

13/02/2025

Afghanistan tour champion trophy Pakistan

13/02/2025

South Africa group photos

07/02/2025

One hand catch

07/02/2025

Hunain shah with a yorker so perfect it should come with a warning label 🏷️.

07/02/2025

Hello ICC

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBL PSL 11 2026 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category