10/04/2024
اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
دعا ہے اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے آ پ کو اور آ پ کے اہلخانہ کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین♥️♥️