PLS Fans

PLS Fans All cricket updates

پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل 👏😍اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد چوتھی پوزیشن پر آ گیا 👏😍کراچی کنگز ا...
29/02/2024

پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل 👏😍

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد چوتھی پوزیشن پر آ گیا 👏😍

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آخری 1 پوزیشن پر براجمان ہے 💔

| | |

آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا تو آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے ...
29/02/2024

آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا تو آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟

اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔!!!❤👏🔥2020 کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اب تک اسلام آباد یوناٸ...
29/02/2024

اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔!!!❤👏🔥

2020 کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اب تک اسلام آباد یوناٸیٹڈ کو ایک بھی میچ میں شکست دینے میں ناکام رہی۔۔۔۔!!!❤

| | |

2022 - چیمپئنز2023 - چیمپئنز2024 - 6/6 سے شکستلاہور قلندرز کو پی ایس ایل 2024 میں باہر ہونے کا سامنا ہے۔
28/02/2024

2022 - چیمپئنز
2023 - چیمپئنز
2024 - 6/6 سے شکست

لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 2024 میں باہر ہونے کا سامنا ہے۔

ملتان سلطان کی ٹیم 6 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر 10 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ♥️💯👌  |   |  |
28/02/2024

ملتان سلطان کی ٹیم 6 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر 10 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ♥️💯👌

| | |

28/02/2024
Today a big match
24/02/2024

Today a big match

سب بول رہے ہیں کہ یہ آؤٹ نہیں تھا بلکہ 6 تھا۔۔آپ کے خیال میں یہ آؤٹ نہیں تھا کیا؟
24/02/2024

سب بول رہے ہیں کہ یہ آؤٹ نہیں تھا بلکہ 6 تھا۔۔
آپ کے خیال میں یہ آؤٹ نہیں تھا کیا؟

  : 9th Match : Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 5 runs
24/02/2024

: 9th Match : Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 5 runs

آج ہو گا ایک اور کانٹے دار مقابلہ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے سے شروع ہو گا
23/02/2024

آج ہو گا ایک اور کانٹے دار مقابلہ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے سے شروع ہو گا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 9 میں لگاتار تیسرا میچ جیت لیا   |   |   |
23/02/2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 9 میں لگاتار تیسرا میچ جیت لیا

| | |

Address

Faisalabad

Telephone

+923146337720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PLS Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category