Highflyer pigeon

Highflyer pigeon کبوتر پروری میں اڑان, سنبھال, پہچان اور بریڈنگ چاروں شعبہ جات ایک آرٹ کا درجہ رکھتے ھیں

24/01/2026

شوقین حضرات اپنی رائے دیں اس پرندے کو کتنے نمبر دیتے ہیں

05/01/2026

ہاں جی دوستو کیا خیال ہے آپکا ان پرندوں کے بارے میں یہ کونسی بریڈ میں سے ہے

28/07/2025

استاد مٹھو لالی نے استاد حاجی گجر کو 11 کبوتر اڑانے کی اجازت دے دی اور خود سات کبوتر اڑائیں گے اور یہ مقابلہ اخری کبوتر کا ہوگا ایسی بازی پہلے نہیں دیکھی گئی استاد امیر مختار اور استاد مٹھو لالی پر دلیری اینڈ ہے

ایک دوست نے بتایا کہ جب کسی استد صاحب سے پوچھا جائے کہ اپ جو کبوتر دیکھاتے ہیں یہ پرفام کس چھت پر کرتے ہیں انکی کارکردگی...
20/07/2025

ایک دوست نے بتایا کہ جب کسی استد صاحب سے پوچھا جائے کہ اپ جو کبوتر دیکھاتے ہیں یہ پرفام کس چھت پر کرتے ہیں انکی کارکردگی کیاہے تو یہ استاد صاحب یا تو اپکو بلاک کر دیتے ہیں یا اپ کے کومنٹ بلاک کر دیتے ہیں

حبیب مغل صاحب کا کہنا ہے کہ جب ٹیڈی نہیں تھے تو یہ پرندے تھے ۔۔میرا سوال اپنے دوستوں سے یہ ہے کہ جیٹھ کی بازیوں میں اپ ن...
06/07/2025

حبیب مغل صاحب کا کہنا ہے کہ جب ٹیڈی نہیں تھے تو یہ پرندے تھے ۔۔
میرا سوال اپنے دوستوں سے یہ ہے کہ جیٹھ کی بازیوں میں اپ نے زمانہ حال میں کونسے پرندے پرفام کرتے دیکھے پنجاب میں کونسے "تھے اور ہیں " کا فیصلہ اپ دوستوں پہ

فیصل اباد کیلئے فخر اور عزت کا مقام اج 13 جون 2025 کے سخت ترین جیٹھ کے موسم میں گیارہ روزہ چیمپین شپ  میں اللہ نے شاندار...
13/06/2025

فیصل اباد کیلئے فخر اور عزت کا مقام اج 13 جون 2025 کے سخت ترین جیٹھ کے موسم میں گیارہ روزہ چیمپین شپ میں اللہ نے شاندار اور تاریخی فتح سے استاد زاہد حنان کو نوازا زاہد حنان صاحب اپکو کامیابی مبارک 💝

کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ بھائی صاحب  کس جگہ سے شوق کر رہے اور انکی اس جیٹھ میں کتنی سنچریاں ہیں اور ایورج میں کتنا ٹ...
12/06/2025

کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ بھائی صاحب کس جگہ سے شوق کر رہے اور انکی اس جیٹھ میں کتنی سنچریاں ہیں اور ایورج میں کتنا ٹائم بنا چکے ؟؟

11/06/2025

Address

Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Highflyer pigeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category