13/12/2024
انشااللہ بہت جلد جناح فٹبال کلب ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑا ہوگا۔ چھوڑ کر جانے والے شرمندہ و رسوا ہونگے۔سیکھانے والے کو استاد کہتے ہیں اور جو استاد کا ادب اور احترام نہیں کرتا وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب....
رانا ناظم تحسین خاں (صدر جناح فٹبال کلب 241 R.B)