ARB Sports

ARB Sports Product and Services

ARB Sports aims to provide fans The latest Pakistan & International Sports news & updates including Cricket, Football, Hockey, Tennis, Squash, Boxing, Snooker

ورلڈ ریکارڈ الرٹ  📢📢📢 پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے مکمل ہونے سے پہلے ٹارگٹ حاصل کرنے والی پہلی ٹیم ب...
04/12/2024

ورلڈ ریکارڈ الرٹ 📢📢📢
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے مکمل ہونے سے پہلے ٹارگٹ حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ایک وقت تھا جب زمبابوے کے 37 رنز پر ایک وکٹ بھی نہیں گری تھی پھر اچانک پاکستان کی باؤلنگ نے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا اور رہی سہی کسر بیٹسمینوں نے نکال دی اور پاور پلے مکمل ہونے سے پہلے ہی بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر ٹارگٹ حاصل کر لیا سفیان مقیم کی شاندار باؤلنگ صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ویلڈن ینگ بوائز.....

ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی تھی انڈیا نہیں آیا پاکستان وہاں بھی جُک گیا. ولڈکپ بھارت میں ہوا پاکستان نے بغیر کوئ...
27/11/2024

ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی تھی انڈیا نہیں آیا پاکستان وہاں بھی جُک گیا. ولڈکپ بھارت میں ہوا پاکستان نے بغیر کوئی شرط رکھے وہاں کھیلنے گیا. اب چمپین ٹرافی میں انڈیا پھر سے ہمیں نیچا دکھانے کی کوشش کر رہا ہے , عوام کی گزارش ہے کہ خدا را اس دفعہ چاہے جتنا بھی نقصان ہوجائے اپنی عزت پہ کمرومائز نہ کیا جائے. ڈٹ جاؤ اپنے موقف چاہے جو بھی نقصان اُٹھانا پڑے.

Which one of these quick can break the 160 kmph barrier.
27/11/2022

Which one of these quick can break the 160 kmph barrier.

Welcome Ben Stokes 😍
27/11/2022

Welcome Ben Stokes 😍

COOLEST SKIPPER EVER! ❤️
27/11/2022

COOLEST SKIPPER EVER! ❤️

27/11/2022

The England Test squad has landed in Islamabad! ✅

📹 Credit PCB and Govt of Pakistan |

PSL stars click
27/11/2022

PSL stars click

Address

Main Bazaar Umer Town
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARB Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share