Big cricket info

Big cricket info all about cricket update

Gujarat Titans 🆚 Rajasthan RoyalsAaj sirf match nahi… jang hogi FINAL ki! 🔥Rajasthan Royals ki umeed🔥 Vaibhav Suryavansh...
29/05/2026

Gujarat Titans 🆚 Rajasthan Royals
Aaj sirf match nahi… jang hogi FINAL ki! 🔥
Rajasthan Royals ki umeed
🔥 Vaibhav Suryavanshi
jo apni attacking batting se match ka rukh badal sakta hai.
Lekin samne kharay hain Gujarat Titans ke deadly bowlers 😈
🎯 Rashid Khan
⚡ Rabada
Ek wicket… aur pura stadium khamosh! 👀
Aaj faisla hoga —
young power jeetegi ya experience ka jalwa chalega? 💥
Final mein jagah banane ke liye dono teams den gi apna 100% 🏆
Cricket fans, seat belt bandh lo…
kyunki aaj entertainment nahi, tabahi hone wali hai! 🔥🏏

السلام علیکم کرکٹ فینز ❤️🏏میں لیگ کرکٹ کا موازنہ کبھی بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے نہیں کروں گا، کیونکہ لیگ میچز اور انٹرنیشنل ...
29/05/2026

السلام علیکم کرکٹ فینز ❤️🏏

میں لیگ کرکٹ کا موازنہ کبھی بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے نہیں کروں گا، کیونکہ لیگ میچز اور انٹرنیشنل کرکٹ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ چاہے IPL ہو، PSL ہو، Big Bash ہو یا دنیا کی کوئی بھی لیگ 🔥

لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہمیں PSL میں کوئی ایسا بیٹر نظر آیا جو سوریہ ونشی جیسی fearless اور مسلسل attacking batting کر سکے؟ 🤔💥

آج بھارت کی کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں فرق صاف نظر آتا ہے۔ 😔
اگر 90s کا دور یاد کریں تو بھارت پاکستان کو ہرانے کے خواب دیکھا کرتا تھا، لیکن آج وہی بھارت ہمیں ایشیا کپ میں 3-0 سے ہرا چکا ہے 💔🏆

فرق صرف ٹیلنٹ کا نہیں، mindset، planning، domestic structure اور modern cricket approach کا بھی ہے 📈🏏

آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 👇🔥

27/05/2026

"کچھ یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں! 💚🏏
بابر اعظم کے یہ یادگار لمحات آج بھی دل جیت لیتے ہیں۔
کلاس، اعتماد اور خوبصورت اسٹروکس کا نام — بابر اعظم۔ ✨
آپ کا پسندیدہ بابر کا لمحہ کون سا ہے؟"
👑🏏

26/05/2026

"Sarfaraz Ahmed ki yaadein Pakistan cricket ke khoobsurat safhon ka hissa hain. 🇵🇰🏏"

🚨بریکنگ نیوز🚨 ذرائع کے مطابق پی سی بی پاکستان کے سابق بولر شعیب اختر کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ جبکہ لیجنڈری یونس خان کو ب...
26/05/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨 ذرائع کے مطابق پی سی بی پاکستان کے سابق بولر شعیب اختر کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ جبکہ لیجنڈری یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے🏏💚

🏏 عید کی چھٹیاں پاکستان ٹیم کو بھی مل گئیں! 🎉پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد دوبارہ کیمپ ...
25/05/2026

🏏 عید کی چھٹیاں پاکستان ٹیم کو بھی مل گئیں! 🎉
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عید الاضحیٰ کی چھٹیاں گزارنے کے بعد دوبارہ کیمپ جوائن کریں گے۔
💚 عید خوشیوں، خاندان اور آرام کا وقت ہے، اور ہمارے قومی کھلاڑی بھی اس موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
✨ دعا ہے کہ عید کے بعد ٹیم نئی توانائی اور جوش کے ساتھ میدان میں واپس آئے اور پاکستان کا نام روشن کرے۔
تمام پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ مبارک! 🇵🇰🐐

Pakistan Most Dengerous Playing XI vs Australia 1stodis
25/05/2026

Pakistan Most Dengerous Playing XI vs Australia

1stodis

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Big cricket info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Big cricket info:

Shortcuts

Share

Category