New Young United Fc Talwandi

New Young United Fc Talwandi Welcome To New Young United Football Club Talwandi
(12)

03/05/2025

السلام علیکم اج کا میچ افریقن سٹار فٹبال کلب اور اوکاڑا فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا افریقن سٹار فٹبال کلب نے اچھا کھیل کھیلنے کے بعد میچ کو پنلٹی سٹروک پر2-4سے جیتا لیا-

السلام علیکم اج کا میچ افریقن سٹار فٹبال کلب  اور اوکاڑا فٹبال کلب  کے درمیان کھیلا گیا افریقن سٹار فٹبال کلب نے اچھا کھ...
03/05/2025

السلام علیکم اج کا میچ افریقن سٹار فٹبال کلب اور اوکاڑا فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا افریقن سٹار فٹبال کلب نے اچھا کھیل کھیلنے کے بعد میچ کو پنلٹی سٹروک پر2-4سے جیتا لیا-

27/04/2025

ملک یحیی فاروق فٹبال ٹورنامنٹ کا اج تیسرا میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بھرپور محنت کی اور میں ایک ایک سکور سے برابر رہا اس کے بعد پینلٹی سٹوکس لگائے گئے پینلٹی سٹوکس پر الموات فٹبال کلب 33 چک اوکاڑا نے میچ شادمان فٹبال کلب لاہور سے جیت کر اپنے نام کیا

آج کا میچ بلے شاہ فٹبال کلب قصور با مقابلہ بهوپیوال فٹبال کلب 23 چک قصور کے درمیان کھیلا گیا اچھا کھیل کھیلنے کے بعد بلے...
25/04/2025

آج کا میچ بلے شاہ فٹبال کلب قصور با مقابلہ بهوپیوال فٹبال کلب 23 چک قصور کے درمیان کھیلا گیا اچھا کھیل کھیلنے کے بعد بلے شاہ فٹبال کلب قصور نے افتتاحی میچ 6۔0 سے اپنے نام کیا

ملک یحییٰ فاروق فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز انشاء اللہ تعالیٰ کل بروز جمعہ مبارک کے دن 5 بجے سہ پہر شروع ہو گا ضلع قصور کی دو...
25/04/2025

ملک یحییٰ فاروق فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز انشاء اللہ تعالیٰ کل بروز جمعہ مبارک کے دن 5 بجے سہ پہر شروع ہو گا ضلع قصور کی دو نامور ٹیموں کے درمیان ایک شاندار میچ دیکھنے کو ملے گا انشاء اللہ تعالیٰ ۔

Coming soon inshaAllah چترال فٹبال کلب in talwandi football ground پاکستان کے کلر کھلاڑی بھی آئیں گے انشاء اللہ تعالیٰ ت...
25/04/2025

Coming soon inshaAllah چترال فٹبال کلب in talwandi football ground پاکستان کے کلر کھلاڑی بھی آئیں گے انشاء اللہ تعالیٰ تلونڈی کے لیے اعزاز کی بات ہے

Coming soon inshaAllah 3 may saturday 2025 at 5 pm in talwandi football ground
25/04/2025

Coming soon inshaAllah 3 may saturday 2025 at 5 pm in talwandi football ground

عمدہ موقع
16/04/2025

عمدہ موقع

سیمی فائنل میچ کوٹھا کلاں فٹبال لیگ میں ایک شاندار تصویر
17/02/2025

سیمی فائنل میچ کوٹھا کلاں فٹبال لیگ میں ایک شاندار تصویر

New young united fc talwandi
05/06/2024

New young united fc talwandi

Address

Near Tali Wala Qabristan Talwandi
District Kasur
55020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Young United Fc Talwandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category