Asad iqbal Asad

Asad iqbal Asad sports

‏منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں۔بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔.
10/08/2021

‏منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں۔
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔.

تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں۔۔۔۔!!!❤مُرشِد 💞پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں۔۔۔۔...
06/03/2021

تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں۔۔۔۔!!!

❤مُرشِد 💞

پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں۔۔۔۔!❤
Love Ahmad shahzad ❤❤❤

12/01/2021

ہمارا گیلہ اپنے زلمی کی ملک جاوید آفریدی سے ہے آگر اپ امام الحق کو کھلا سکتا ہے تو احمد شہزاد کو کیوں نہیں یہ تو امام الحق سے 100 گناہ بہتر پلیر ہے ٹی ٹونٹی میں😢😢😢😢😢😢

قسم خدا کی احمد شہزاد سلیکٹ نہیں ہوا بہت دکھ ہوا افسوس ہے اس نظام پر جس میں امام الحق پرچی جیسے پلیئرز کو سلیکٹ کیا جاتا...
12/01/2021

قسم خدا کی احمد شہزاد سلیکٹ نہیں ہوا بہت دکھ ہوا افسوس ہے اس نظام پر جس میں امام الحق پرچی جیسے پلیئرز کو سلیکٹ کیا جاتا ہے سر شان انڈا مسعود جیسے پلیئرز پلاٹنیم کیٹیگری میں سلیکٹ ہو جاتے ہیں پر احمد شہزاد جیسا اسٹار اوپنر گولڈ یا سلور میں بھی سلیکٹ نہیں ہوتا پی ایس ایل ہسٹری میں اب تک صرف کامران اور بابر کا ہی اسکور احمد شہزاد سے زیادہ ہوگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واحد پاکستانی پلیئر جس نے سینچری بنا رکھی ہے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پانچ سینچریاں بنائی ہوئی ہیں جن میں سے چار سینچریز پلے آف میں ہیں پھر بھی کسی نے پک نہیں کیا افسوس ساتھ میں یہاں عثمان شنواری جیسے بالر پک ہو جاتے ہیں لیکن جنید خان جیسا بالر پک نہیں ہوتا افسوس صدا افسوس 💔💔
🏏🇵🇰

واہ بھائی کمال ہے کیا فیصلے کرتے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کامران اکمل مسلسل پچھلے چار سالوں سے ہر قسم کی کرکٹ میں پرفارمینس...
08/01/2021

واہ بھائی کمال ہے کیا فیصلے کرتے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کامران اکمل مسلسل پچھلے چار سالوں سے ہر قسم کی کرکٹ میں پرفارمینس کرتے آرہے ہیں اسکو پاکستان کپ سے باہر کیا دوسرے طرف آحمد شہزاد جو کہ اس وقت پاکستان کی احمد شہزاد کو ضرورت ہے اس میں ٹیلنٹ ہیں لیکن پی سی بی نے اس کی لئے کچھ بہانے ڈھونڈے اور وہ بھی باہر کیا اور تیسرے جنید خان جس کی ساتھ مسلسل زیادتی ہونے جارہے ہیں اس کا قصور کیا ہے جو مسلسل ٹیم سے باہر ہے اور اوپر سے 38 سال کا بوڑھا عمران فرحت کو بلوچستان کا کپتان بنایا مطلب جس پلیئر کو ون ڈے کرکٹ کھیلانا نہیں آتا اس جگہ نوجوان پلیئر کو کپتانی دینا چاہیے جو کہ مستقبل میں پاکستان کا نمائندگی کرسکتے ہیں دوسری طرف اسد شفیق کو کھیلانا ون ڈے میں مجھے تو کوئی سمجھ نہیں آرہا ہے آخر یہ پی سی بی کیا کررہے ہیں☹☹☹☹☹

14/12/2020

Ahmad shahzad ❤❤❤

31/10/2020
One Word For Shaheen Afridi❤❤❤❤
31/10/2020

One Word For Shaheen Afridi❤❤❤❤

29/10/2020

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad iqbal Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad iqbal Asad:

Share

Category