03/01/2026
نیو سٹار کلب کے مایہ ناز لیفٹ ہینڈ بیٹر ریحان بن شاکر کو ایبٹ آباد ریجن U15 چیلنج کپ کے لیے سلیکٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
امید ہے کہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ، محنت اور لگن سے بہترین پرفارمنس دے کر کلب، والدین اور علاقے کا نام روشن کریں گے۔
نیک تمنائیں اور نیک خواہشات! 🌟🏏