Chapar-

Chapar- The beauty of chaper

........ ✍️سلطان خیل سائیڈ روڈ. ✍️...... دیر دریاۓ پنجکوڑہ لفٹ سائیڈ رباط سے چکیاتن تک روڈ ٹریفک کنٹرول کرنے کا واحد حل ...
27/05/2024

........ ✍️سلطان خیل سائیڈ روڈ. ✍️......
دیر دریاۓ پنجکوڑہ لفٹ سائیڈ رباط سے چکیاتن تک روڈ ٹریفک کنٹرول کرنے کا واحد حل ہے. ہم صوبائی حکومت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں اس کو عملی جامہ پہنائے ۔.

14/04/2023
احتجاج احتجاج احتجاجکل بروز منگل دن 10 بجے چاپر ٹیوب ویل کے سلسلے میں پرامن احتجاج ہوگا لہذ تمام اہل چاپر چاپر چوک پہنچ ...
18/04/2022

احتجاج احتجاج احتجاج
کل بروز منگل دن 10 بجے چاپر ٹیوب ویل کے سلسلے میں پرامن احتجاج ہوگا لہذ تمام اہل چاپر چاپر چوک پہنچ جائے شکریہ

 ایک طرف یونین کونسل چاپر کے عوام منتخب نمائندوں سے گلے شکوے کرکے کہتے ہیں کہ منتخب نمائندے ہمارے علاقے میں کچھ کام نہیں...
16/11/2021


ایک طرف یونین کونسل چاپر کے عوام منتخب نمائندوں سے گلے شکوے کرکے کہتے ہیں کہ منتخب نمائندے ہمارے علاقے میں کچھ کام نہیں کرتے
تو دوسری طرف ہم لوگوں نے سرکاری املاک کو اپنا جاگیر سمجھ کر اس کو بے دریغ نقصان پہنچا رہے ہیں ذیل تصاویر میں مین چاپر جیلاڑ شاہراہ کا منظر ہے جس کو ایک بندے نے رات کے وقت کھود کر اے کھنڈارت کی صورت میں بدل کر رکھا ہے
اگر سرکاری املاک کواسی طرح نقصان پہنچانے کا یہ سلسلہ جاری رہا تو بہت جلد دیر بالا کے ترقی کی اس دوڑ میں ہم بہت پیچھے رہ جائنگے لہٰذٰ ہم چاپر,جیلاڑ,نصیراباد,شاہکنی اور ڈھیری کے عوام سول انتظامیہ اور سی این ڈبلیو محکمہ سے درخواست کرتے ہیں کہ جلدازجلد اس کے خلاف کاروائی کرکے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کیفرِکردار تک پہنچائے۔

14/10/2021
12/10/2021

Aaj k matches cancle kar dye gye hy inshallah kal apny waqt pr hogi waqt ke pabnde lazmi

افسوس ناک خبر ۔۔۔۔۔۔چاپر سے تعلق رکھنے والے سجاد کی بیوی اور واسیم کی  چاچی وفات پاگئی  جس کی نماز جنازہ آج بروز منگل 5 ...
12/10/2021

افسوس ناک خبر ۔۔۔۔۔۔
چاپر سے تعلق رکھنے والے سجاد کی بیوی اور واسیم کی چاچی وفات پاگئی
جس کی نماز جنازہ آج بروز منگل 5 بجے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چاپر میں ادا کی جائی گی۔

Address

Wari
Dir

Telephone

+923447607013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chapar- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chapar-:

Share