Wajid sports update

Wajid sports update sportsmanship

صائم ایوب کی اپنی بہن کے ساتھ پکچر ۔۔۔!!! کچھ لوگ اسے صائم ایوب کی اہلیہ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بیانی ہےصائم ایوب کی ابھی...
03/05/2026

صائم ایوب کی اپنی بہن کے ساتھ پکچر ۔۔۔!!!

کچھ لوگ اسے صائم ایوب کی اہلیہ کہہ رہے ہیں تو یہ غلط بیانی ہے
صائم ایوب کی ابھی شادی نہیں ہوئی

Legendary cricketer Babar Azam scores tonight
03/05/2026

Legendary cricketer Babar Azam scores tonight

🏟️🔥 قذافی اسٹیڈیم لاہور — الیکٹرک ایٹماسفیئر!فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل ...
03/05/2026

🏟️🔥 قذافی اسٹیڈیم لاہور — الیکٹرک ایٹماسفیئر!
فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت زبردست جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے! ⚡🏏
📸 تصویر میں واضح ہے کہ شائقین کا سمندر اُمڈ آیا ہے اور ماحول مکمل طور پر الیکٹرک ہو چکا ہے! 💥
🔥 ہر طرف شور، جذبہ اور کرکٹ کا جنون — یہی ہے پی ایس ایل کا اصل رنگ! 🏆🏏

03/05/2026

Who will emerge victorious in HBL PSL 2026?

Babar Azam become the first Asian Batter to score 3000 WTC Runs 🔥🇵🇰👑🏏💚
12/10/2025

Babar Azam become the first Asian Batter to score 3000 WTC Runs 🔥🇵🇰👑🏏💚

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں چند تبدیلیاں متوقع فخر زمان امام الحق اور شاداب خان کی واپسی جبکہ صاحبزا...
30/09/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں چند تبدیلیاں متوقع فخر زمان امام الحق اور شاداب خان کی واپسی جبکہ صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیے جانے کا امکان

22/09/2025

Pak vs India first innings highlights

ٹیم کی مجبوری ۔۔بابر اور رضوان ضروری 🤷🤷🤷
22/07/2025

ٹیم کی مجبوری ۔۔
بابر اور رضوان ضروری 🤷🤷🤷

بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے میچ 8 رنز سے شکست دے کر پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی 👏🔥🖤
22/07/2025

بنگلادیش نے پاکستان کو دوسرے میچ 8 رنز سے شکست دے کر پہلی دفعہ ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی 👏🔥🖤

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب تک صرف سات ہندوستانی صحافیوں کے ویزے منظور کیے ہیں ۔جس کو بھی ویزا نہیں ملا ہے، براہ ...
17/02/2025

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب تک صرف سات ہندوستانی صحافیوں کے ویزے منظور کیے ہیں ۔
جس کو بھی ویزا نہیں ملا ہے، براہ کرم امید نہ ہاریں اور دبئی میں چیمپئنز ٹرافی سے لطف اندوز ہوں۔ 😅
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ بالآخر پاکستان پہنچ گیا ۔
17/02/2025

آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ بالآخر پاکستان پہنچ گیا
۔

Address

Dir
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid sports update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category