Nisshan cricket club_ NCC

Nisshan cricket club_ NCC We Promote Cricket

Confirm Your entry .    Haris Yousafzai
18/03/2026

Confirm Your entry .

Haris Yousafzai

22/02/2026
Best batsman Of The Tournament Shahbaz Khan ❤️💝💝
18/02/2026

Best batsman Of The Tournament
Shahbaz Khan
❤️💝💝

الحمدللہ سال 2026 کا دوسرا ٹورنامنٹ نشان کہ نام 💝❤️شوہ کی سرزمین پر ویلیج بیس ٹورنامنٹ نشان نے اپنے نام کر لیا ۔فائنل می...
18/02/2026

الحمدللہ سال 2026 کا دوسرا ٹورنامنٹ نشان کہ نام 💝❤️
شوہ کی سرزمین پر ویلیج بیس ٹورنامنٹ نشان نے اپنے نام کر لیا ۔
فائنل میچ میں شوہ شاہین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 8 اوورز میں 78 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔
جو کہ نشان نے آسانی سے چیز کیا ۔
SaAd KhAn Anis Khan Hamdan Shah Usama Jamal کی جانب سے اچی بولنگ کا مظاہرہ کیا شوہ شاہین کو کُل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا ۔
💝💝💝💝💝💝💝💝💝

Allhamdulillah Qualify To FINAL in shawa Shaheen Cricket Tournament 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉Great bowling From SaAd KhAn  . Usama Jamal  ...
17/02/2026

Allhamdulillah Qualify To FINAL in shawa Shaheen Cricket Tournament 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Great bowling From SaAd KhAn . Usama Jamal . Anis Khan . Hamdan Shah . Umar wahid in Semi final

Well played Boy's Keep it up 💪🏏

Get ready Boy's for this big event 💕💪💪💪Entry confirm nishan kityari دوسرا ظاہر شاہ میموریل رمضان کرکٹ ٹورنامنٹویلج بیس +...
06/02/2026

Get ready Boy's for this big event 💕💪💪💪

Entry confirm nishan kityari
دوسرا ظاہر شاہ میموریل رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ
ویلج بیس + تھری اوپن پلیئرز 🏏

مین سپانسر: سپیریئر لالازار پبلک سکول اینڈ کالج تھانہ

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک شاندار اور یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ!

📍 مقام: اسکول گراؤنڈ تھانہ
💰 ٹوٹل پرائز: 2,50,000 روپے
💵 انٹری فیس: 5,000 روپے

علاقے کی بہترین کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی اور شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

✨ خصوصی اعلان ✨
جو بھی ٹیمیں دور دراز علاقوں سے ہمارے ٹورنامنٹ میں انٹری کریں گی، ان کے لیے انٹری بالکل فری ہوگی۔
یہ سہولت اس لیے دی جا رہی ہے کیونکہ رمضان المبارک کا مہینہ ہوگا۔ اور دور سے آنے والی ٹیمیں راستے میں اپنی افطاری کا انتظام خود کریں گی، اسی وجہ سے ان کے لیے انٹری فیس نہیں رکھی گئی۔

⏳ ٹیموں کی تعداد محدود ہے
📞 جلد رابطہ کریں اور اپنی انٹری کنفرم کروائیں!

اسلام وعلیکم دوستوں ۔ہمارے پیارے بھائی دوست Umair Khaan کل سعودی عرب روانہ ہونگے اور ہم سب کی دُعاں ہے کے اللہ عمیر بھائ...
04/02/2026

اسلام وعلیکم دوستوں ۔
ہمارے پیارے بھائی دوست Umair Khaan کل سعودی عرب روانہ ہونگے اور ہم سب کی دُعاں ہے کے اللہ عمیر بھائی کو کامیاب کرے ۔
اور جس مقصد کہ لئے وہ جارہے ہیں اللہ اُسے اُس مقصد میں کامیابی دے امین 🤲🤲۔
We will Miss You Umair Khan 🥺🥺

03/02/2026

Outstanding Batting From
Umair Khaan
Alyan Khan
Bilal Khan
Winner of 804 Cricket Tournament 🎉🥇🥳


Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisshan cricket club_ NCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisshan cricket club_ NCC:

Share

Category