30/09/2026
Win ycc Koherai
SPl Safarai Premier League
کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آج Zarzamin 11 اور YCC Koherai کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا.
Zarzamin 11
نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔
جواب میںYCC Koherai
نے شاندار کھیل پیش کر ہوئے اپنا هدف 6 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ Khalid Lefty نے 25 گیندوں پر 70 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 10 چھکے شامل تھے۔
YCC Koherai win the match by 8 Wickets.