21/08/2026
خیبر پختونخواهU 17 فٹبال ٹیم ٹرائلز* کے سلسلے میں Teamsکا اعلان کر دیا گیا.ٹرائلز میں صوبه بھر سے تقریبا 500 کھلاڑی شریک هوے.ٹرایلز دو دن جاری رہی جس میں الشاہین ریڈ فٹ بال کلب دیر اپر کے کھلاڑی حضرت عباس بھی خیبر پختون خواہ ٹیم میں سلیکٹ ہوا ہے ہم اس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Shahid Shaheen
Hazrat Abbas